بادل برسنے کو تیار! آج سے 4 مئی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں 3 (آج)اور 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کے خطرات ظاہر کیے گئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم کی […]
عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری! سنگاپور پہلے نمبر پر، پاکستان کی پوزیشن نے سب کو چونکا دیا

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں ایشیائی ملک سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی ادارے Henley Passport Index کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے شہری بغیر ویزا 192 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ […]
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی اسکرین رائٹر اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر کیمرون اوریلی سے منگنی کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائما اور 62 سالہ کیمرون اوریلی کے درمیان گزشتہ ایک سال سے قریبی تعلق قائم تھا جو اب باضابطہ […]
شائقین کیلئے بری خبر آگئی ،پی ایس ایل فائنل، محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا

پی ایس ایل 11 فائنل پر بارش کے سائے! محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میچ سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے، جس کے باعث سنسنی خیز مقابلے پر خدشات کے بادل منڈلانے […]
پی ایس ایل فائنل! اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے کیا ضروری ہے؟ شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو اپنا اصل شناختی کارڈ اور فزیکل یا ڈیجیٹل ٹکٹ ساتھ لانا لازمی […]
پی ایس ایل 11! فاتح ٹیم کو کتنے لاکھ ڈالر انعام ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انعامی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ٹورنامنٹ کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اعلان کے مطابق پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کو پہلی بار 5 لاکھ امریکی ڈالر کی خطیر انعامی […]
پی ایس ایل 11 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پشاور اور حیدرآباد آج فائنل میں آمنے سامنے ہونگے، میچ کب شروع ہوگا؟ جانیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کی ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ […]
سی پی این ای اجلاس، ممتاز صحافی کاظم خان بلا مقابلہ صدر منتخب،صدر ، وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی مبارکباد

کراچی(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کے سالانہ اجلاس میں ممتاز صحافی کاظم خان ایک بار پھر بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے جبکہ ایاز خان سینئر نائب صدر، غلام نبی چانڈیو سیکریٹری جنرل اور تنویر شوکت ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب جبکہ عارف بلوچ فنانس سیکریٹری، منزہ سہام انفارمیشن سیکریٹری، قاضی اسد عابد(نائب […]
گرینڈ حیات بی این پی لیز کیس، کچھ اہم حقائق و قانونی حیثیت

اسلام آباد:سی ڈی اے نے 2005 میں 13.5 ایکڑ زمین ایک فائیو سٹار ہوٹل کے لیے آلاٹ کی۔ BNP کمپنی نے 4.8 ارب روپے میں لیز جیتی۔ CDA نے 15% پیمنٹ پر جگہ کمپنی کو تعمیر کے لیے دے دی۔ لیکن اس کے بعد کمپنی نے کوئی رقم نہ دی اور ری شیڈولنگ کا ایک […]
ایرانی تجاویز مل چکی،جلد جائزہ لونگا، دوبارہ حملے امکانات موجود ، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں اور اب تک ایران نے اپنے اقدامات کی بڑی قیمت ادا نہیں کی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا […]