پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف حیدرآباد کنگز مین کی بیٹنگ جاری ہے اور اس سے 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنالیے ہیں۔
پشاور زلمی کی دعوت پر حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان مارنس لبوشین اور معاذ صداقت نے کیا، اننگز کے آغاز پر ہی دوسرے اوور میں 16 کے اسکور پر پہلی وکٹ گر گئی، جب معاذ صداقت ایک چھکا اور ایک چوکے کی مدد سے 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
حیدرآباد کنگز مین کو 51 کے مجموعی اسکور پر دوسرا نقصان اٹھانا پڑا، جب کپتان مارنس لبوشین بھی 20 رنز بنانے کے بعد کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد 71 کے اسکور پر حیدر آباد کنگز مین کی تیسری وکٹ عثمان خان کی صورت میں گری جو صرف 8 رنز بناسکے۔
اس وقت صائم ایوب 30 اور عثمان خان 7 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

Leave feedback about this