ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آج کے میچز کا شیڈول جاری، جانیے تفصیلات
پالی کیلے : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کے شیڈول میں تین میچز شامل ہیں۔ پہلے میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عمان کے کپتان جتیندر سنگھ کا کہنا تھا کہ صبح کی ہلکی نمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلے بولنگ کا فیصلہ […]