خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دہشتگردی کا بہانہ بنا کر غیرجمہوری گورنرراج لگایا گیا، مینا خان آفریدی
مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں ان دنوں غصہ زیادہ ہے لیکن وقت کیساتھ نارمل ہوجائیگا، رانا ثنا اللہ