ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
اسلام آب اد:مودی ایران حملے سے پہلے اسرائیل کیوں گیا؟؟ انٹرنیشنل میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی تنقید📌 مودی کے دورۂ اسرائیل نے عالمی سطح پر بھارت کو شرمندگی سے دوچار کر دیا۔ عالمی میڈیا📌 ایران پر حملے سے عین قبل اسرائیل یاترا کی ٹائمنگ نے سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ عالمی میڈیا📌 مودی نے بھارتی […]