جتنا دباؤ، اتنا ہی سخت جواب!جارحیت کے سامنے ایران کبھی نہیں جھکے گا،ایرانی صدر نے دو ٹوک اعلان کردیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائے گا، ردعمل اتنا ہی شدید ہوگا۔ ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دھونس، دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا، اور دشمن کے خواب ڈراؤنے بنا دیے جائیں گے۔ صدر پزشکیان نے […]