تازہ ترین دنیا

لیلۃ القدر کی تلاش، حرمین شریفین میں 15 ہزار سے زائد افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف کے لیے بیٹھ گئے۔ سعودی عرب میں رمضان کے 20 ویں روزے سے اعتکاف کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے لیے 15 ہزار سے زائد افراد نے پہلے ہی حرمین شریفین میں رجسٹریشن کروا رکھی تھی۔ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

کیا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ہو گئے؟ ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ایران کے ایک خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے زخمی یا ہلاک ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے، تاہم اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز نے ایک مضمون میں کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین رمضان

میدان اُحد میں وہ مبارک مسجد جہاں نبی کریم ﷺ نے صحتیابی کے بعد نماز ادا کی!

مدینہ منورہ (9 مارچ 2026) آج کے میدان اُحد میں وہ مسجد موجود ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے صحتیابی کے بعد نماز ادا کی تھی۔ مدینہ منورہ مسلمانوں کے لیے مقدس شہر ہے۔ اس پاکیزہ شہر کی فضائیں آج بھی نبی مکرم ﷺ کی خوشبو معطر اور ہر گوشہ آپ کا نقش قدم ثبت […]

Read More
تازہ ترین

ایران جنگ جلد ختم ہونے کے امکانات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد:امریکی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف جنگ خاتمے کے قریب ہے، ایران کی بحریہ، فضائیہ اور فوجی صلاحیت ختم کردی ہے اور جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔امریکی صدر کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی اورتیل کی […]

Read More
تازہ ترین

ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا سعودیہ کے ایران کیخلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ میں نہ کودنے پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ سعودی عرب ایرانی حکومت کے خاتمے کے لیے اپنی فوج استعمال کرنے سے انکار کر رہا ہے جبکہ ایران نے […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

دبئی :بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین

پاک بحریہ نے بحری تجارت اور توانائی کے تحفظ کے لیے آپریشن "محافظ البحر” کا آغاز کر دیا

  اسلام آباد: ابھرتے ہوئے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی ماحول اور اہم سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر، پاک بحریہ نے قومی جہاز رانی اور بحری تجارت کو درپیش کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشن "محافظ البحر” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد قومی توانائی کی بلا تعطل […]

Read More
تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں شدت، اموات 1300 سے تجاوز کر گئیں، ایران کا بھی حملوں کی نئی لہر شروع کرنیکا اعلان

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں، عرب میڈیا کے مطابق مجموعی طور اب تک ایران پر حملوں سے اموات 1300 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہر خمین میں امریکی میزائل حملے میں ڈاکٹر حافظ خمینی اسکول کو نشانہ بنایا گیا، جس سے قریبی رہائشی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ […]

Read More
تازہ ترین

دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر افغانستان میں افغان طالبان رجیم کو کڑی تنقید کا سامنا

اسلام آباد: افغان طالبان کی دہشت گردوں کی پشت پناہی اور وار اکانومی کے خلاف افغان رہنما کھل کر سامنے آ گئے افغان سیاستدان احمد مسعود نے افغان طالبان کی زیرسرپرستی دہشت گردوں کے اڈوں کو بے نقاب کر دیا افغان سیاستدان اور نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے شدید تنقید کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین

قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر […]

Read More