تازہ ترین دنیا

کیا ایران کیلیفورنیا پر حملہ کرنے والا ہے؟

امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر امریکی فوجی حملوں کے جواب میں امریکا کے مغربی ساحل، خصوصاً کیلیفورنیا میں ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس خطرے کی تصدیق کے لیے فی الحال کوئی ٹھوس انٹیلی جنس موجود نہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انتباہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون !سینئراداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے

ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق 76 سالہ سینئر اداکار عاصم بخاری گزشتہ رات سے قومہ میں چلے گئے تھے، وہ دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ عاصم بخاری 15 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سید […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم

اٹلی کی وزیر اعظم گیورجیا میلونی نے ایران میں شہریوں پر جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جانا چاہیے۔ میلونی نے کہا کہ اٹلی کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کسی بھی صورت ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کا مؤقف اس معاملے پر بالکل واضح ہے اور ان کا ملک کسی فوجی […]

Read More
تازہ ترین موسم

گئی سردی پھر لوٹ آئی! بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے، اور رمضان میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، میانوالی، سرگودھا، مریدکے، پنڈی بھٹیاں، تلہ گنگ، لالہ موسی، کھاریاں، خانقاہ ڈوگراں، گوجرانوالہ، نارووال، نوشہرہ ورکاں، شکرگڑھ، نورکوٹ، کرتارپور اور دیگر شہروں میں […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عراقی سمندری حدود کے قریب دو بین الاقوامی آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کیساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آیندہ چند دنوں میں بات چیت کو حتمی شکل دے دیں گے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 25 فروری سے 11 مارچ تک ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ عالمی […]

Read More
تازہ ترین

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:ایران نے امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ایرانی مشترکہ فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران اب جوابی حملوں کی پالیسی ختم کرکے امریکا اور اسرائیل کو سزا دینے کے لیے مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کرنے جا رہا […]

Read More
تازہ ترین

ایران کیخلاف جنگ جیت چکے لیکن جلد نہیں نکلنا چاہتے: ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد:امریکا نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 دنوں میں ہماری فوج نے ایران کو تقریباً تباہ کر دیا، ایرانی بحریہ کو سمندر میں ڈبودیا، فضائیہ کو بھی مکمل ختم […]

Read More
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دفتر خارجہ […]

Read More