پاکستان تازہ ترین موسم

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آج رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس پیش گوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

روزے کتنے ہوں گے؟ عید کا چاند کب نظر آگے گا؟ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے نئی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے ابتدائی سائنسی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل ہونے کا امکان زیادہ ہے اور عید الفطر 21 مارچ کو منائی جا سکتی ہے۔ تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ […]

Read More
تازہ ترین

قوم علاقائی کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر اتحاد، ہم آہنگی اور یکجہتی کو برقرار رکھے، مذہبی علماء

اسلام آباد۔ (اے پی پی):مختلف مکاتب فکر کے مذہبی علماء نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقائی کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر اتحاد ہم آہنگی اور یکجہتی کو برقرار رکھے اورسوشل میڈیا پر بڑھائے جانے والے فرقہ وارانہ انتشار اور تقسیم کرنے والے عناصر کو مسترد کرے۔جمعہ کو منائے جانے والے یوم […]

Read More
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت آج جمعہ کے روز نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مقامی سطح پر بھی پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ […]

Read More
تازہ ترین

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کا بڑا نقصان، فضا میں فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد:عراق میں جاری امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان […]

Read More
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

نیویارک :تیل کے محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے بھی قیمتیں نیچے نہ آسکيں۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، برطانوی خام تیل کی قیمت 9.29 ڈالر اضافےکے بعد 101.3 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 9.02 ڈالر اضافے کے بعد 96.27 ڈالر […]

Read More
تازہ ترین

امریکی اڈے بند نہ ہوئے تو حملے جاری رہیں گے،ہرشہیدکا بدلہ لیں گے، نومنتخب ایرانی سپریم لیڈرکا اعلان

تہران :تہر ن اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آبنائےہرمزبند رہےگی۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ میرا عہدہ مجھ سے کئی چیزوں کا تقاضہ کررہا ہے، عوام نے دنیا کو دکھایا کہ ایرانی عظیم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی صورت میں ڈالرز کی آمد کو یقینی بنایا ہے, ملک نے گزشتہ مالی سال 2025 کی اسی مدت کے دوران 4.584 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے تھے۔ اقتصادی […]

Read More
تازہ ترین

ایران کا امریکا کے ائیر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنانےکا دعویٰ

تہران :ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملوں کا دعویٰ کیا […]

Read More
تازہ ترین

مجتبیٰ خامنہ ای کے پہلے پیغام کے بعد ٹرمپ آگ بگولا، ایران کو شرپسند کہہ دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجتبیٰ خامنہ ای کے پہلے پیغام کے بعد آگ بگولا ہوگئے، ایران کو شرپسند سلطنت کہہ دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اہم ہے، تہران دنیا کو تباہ کر سکتا ہے اور میں ایسا نہیں ہونے دوں گا، عالمی توانائی کی بڑھتی […]

Read More