پاکستان تازہ ترین موسم

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بادل جم کر برسے، اور شہر کے مختلف علاقوں جیسے شملہ پہاڑی، مال روڈ، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، سول سیکرٹریٹ، […]

Read More
تازہ ترین

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے پاک افواج نے 12/13 کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ٹھکانوں بشمول فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں پاک افواج نے کابل میں 313 کور کے انفرا سٹرکچر کو نشانہ […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اورافغانستان اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین

بیجنگ :چین نے زور دیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور اختلافات بات چیت سےحل کریں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین کے افغان امورکے خصوصی ایلچی افغانستان اور پاکستان کےدرمیان […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید

تہران:ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے دوران ایک اور اعلیٰ فوجی کمانڈر شہید ہو گئے۔ ایرانی فوج نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید ہوگئے ہیں۔ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی ادارے کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد وطن کے دفاع […]

Read More
تازہ ترین

خلیجی ممالک اپنی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال دیں؛ ایران

تہران :امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس پر پڑوسی ممالک نے شکوہ بھی کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور صدر مسعود پزیشکیان مشرق وسطیٰ کے ممالک […]

Read More
تازہ ترین

مسافروں کیلئے خوشخبری ،حکومت کا عید الفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور:وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی […]

Read More
تازہ ترین

ایرانی حملوں کی 51 ویں لہر کا ،سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش، تربیتی مراکز نشانہ

تہران :امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر حملے جاری ہیں، جن میں صوبہ اصفہان کے کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم 15 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔دوسری جانب ایران نے بھی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی۔ اسرائیلی شہر ہولون میں […]

Read More
تازہ ترین

امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سے بھیک مانگ رہا ، ایران کا دعویٰ

تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے دیگر ممالک حتیٰ کہ چین سے مدد مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں امریکا کی سکیورٹی چھتری کمزور ہو چکی ہے اور اس میں کئی خامیاں موجود ہیں، جس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آسٹریلیا میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان

آسٹریلین فتویٰ کونسل نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا اختتام جمعرات 19 مارچ کو ہوگا، جس کے بعد آسٹریلیا میں یکم شوال اور عید الفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔ یہ فیصلہ آسٹریلیا کی مقامی اور بین الاقوامی فلکیاتی مشاہدہ گاہوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کافیصلہ

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں سال رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے اور پہلی شوال یعنی عید 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے لیکن اس کا […]

Read More