ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 1444 ہوگئی
ایران پر 28 فروری سے شروع ہوئے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1 ہزار 444 ہو گئی۔ دوسری جانب لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے دوران اب تک 11 امریکی فوجی ہلاک […]