پاکستانی مرد بے وفا، غیر ملکی سے شادی کروں گی: سعیدہ امتیاز
لاہور:پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہےکہ ان کے خیال میں پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے وہ شادی کسی غیر ملکی سے کریں گی۔اداکارہ سعیدہ امتیاز حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے مستقبل کے شریک حیات سے متعلق خیالات اور مردوں کے غیر […]