ویلڈن پنجاب پولیس! غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑا آپریشن ، اب تک 36 ہزار 545 ڈی پورٹ، مزید کارروائی کا اعلان

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک 36 ہزار 545 افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کو ڈی پورٹ […]
بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا! آج بھی بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی،لاہور سے کراچی تک موسم کے تیور بدل گئے، کئی علاقوں میں بادل برسنے اور ٹھنڈی ہواؤں کا امکان برقرار ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ موسم کی […]
نادرا افسران سمیت 4 گرفتار، افغان شہریوں کے لیے جعلی دستاویزات کا نیٹ ورک بے نقاب، بڑے انکشافات متوقع

کراچی میں ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران نادرا افسران سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد پر افغان شہریوں کے لیے مبینہ طور پر جعلی شناختی دستاویزات بنانے، ریکارڈ میں ردوبدل اور غیر قانونی سرگرمیوں میں سہولت کاری کے الزامات ہیں۔ ترجمان ایف […]
صدر پوٹن نے چینی شہریوں کیلئے روس میں ویزا فری داخلے کی مدت بڑھا دی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے چینی شہریوں کے لیے روس میں بغیر ویزا داخلے کی سہولت میں توسیع کرتے ہوئے اس کی مدت 31 دسمبر 2027 تک بڑھا دی ہے۔ رکاری قانونی معلومات کے پورٹل پر شائع ہونے والے فرمان کے مطابق پہلے یہ سہولت 14 ستمبر 2026 تک مؤثر […]
پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

ایک روز قبل کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی […]
اس تصویر میں کس شخص نے زیادہ وزن اٹھایا ہوا ہے؟

یہ معمہ یا سوال آپ کی ذہانت کی آزمائش کرتا ہے۔ درحقیقت اس معمے سے یہ جانچنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کسی چیز کو کتنی گہرائی میں جاکر دیکھتے یا سمجھتے ہیں۔ اس طرح کے معموں سے مسائل حل کرنے کی صلاحیت اور تخلیقی سوچ بہتر ہوتی ہے۔ جیسا آپ اوپر دیکھ سکتے […]
پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا کل رات سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان، شہری ٹینکیاں بھروا لیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی!

آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نے کل رات سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کے معاملے میں حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن نعمان بٹ کا کہنا […]
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمت کم ہوگئی

امریکا اور ایران میں جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتیں کمی کے بعد 88.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی […]
ملائیشیا میں پاکستانی نوجوانوں کے مستقبل کا بڑا منصوبہ! شہریار میمن اور ہائی کمشنر کے درمیان اہم ملاقات

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اوورسیز ٹریڈ اینڈ بزنس لنکیجز شہریار میمن کی ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر احسن رضا شاہ سے اہم ملاقات کوالالمپور، ملائیشیا: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اوورسیز ٹریڈ اینڈ بزنس لنکیجز، شہریار میمن نے اپنے سرکاری دورۂ ملائیشیا کے دوران پاکستان کے ہائی کمشنر برائے ملائیشیا […]
موٹر سائیکل خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں! پاکستان میں فروخت پہلی بار 19 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کرگئی،وجہ کیابنی؟ جانئے

موٹر سائیکلوں کی فروخت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مالی سال 2025-26 میں پاکستان میں ٹو اور تھری وہیلر سیکٹر کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ موٹر سائیکلوں کی سالانہ فروخت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی […]