حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا ، شہری پریشان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اعلان کےمطابق پیٹرول 6 روپے 39پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 73 پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 21 پیسے ہوگئی ہے۔ اوگرا نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری […]
خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو نے سینئیر سیاستدان کو سخت مشکل میں ڈال دیا

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ پہلے تو اس ویڈیو کو فیک اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق بتایا گیا لیکن جب ویڈیو اصل نکل آئی تو ممتاز سینئیر سیاست دان نے دوسری شادی کرنے کا دعویٰ کیا۔ خاتون کے […]
ایران کیخلاف امریکی کارروائیوں کیلئے اڈے دینے سے اٹلی کا صاف انکار

ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے اڈے دینے سے اٹلی کا صاف انکار، وزیراعظم جارجیا میلونی کا دوٹوک مؤقف اٹلی نے ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کے لیے اپنی سرزمین یا فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کردیا۔ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے واضح کیا ہے کہ […]
نئے برطانوی وزیراعظم نے بھی امریکا کو ایران کیخلاف حملوں کیلئے اپنے اڈے استعمال کرنےکی اجازت دیدی

ایران کے خلاف امریکا کو اڈے دینے کی برطانوی پالیسی برقرار، نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے بھی امریکا کو ایران کے خلاف دفاعی حملوں کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔بلوم برگ کے مطابق برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو ایران کے خلاف ان حملوں کے لیے برطانوی […]
ن لیگ نے پاکستان کو پرچون کی دکان بنادیا ، کل پیٹرول 35پیسے سستا کیا آج 5روپے مہنگا کردیا ، کیا ملک ایسے چلا کرتے ہیں ؟ مونس الٰہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار اور مسلسل اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو پرچون کی دکان بنا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی نے پٹرولیم […]
منیلا: اسحاق ڈار کی روسی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی منیلا میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس […]
موٹروے گینگ ریپ کیس میں اپیلیں مسترد، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

موٹروے گینگ ریپ کیس، مجرموں کی سزا برقرار، لاہور ہائیکورٹ نے اپیلیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرموں کی اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس شہباز رضوی […]
ایرانی ٹماٹر آنے کے بعد قیمتوں میں کمی آئی یا نہیں؟ تازہ صورتحال سامنے آگئی

ایرانی ٹماٹروں کی آمد کے باوجود قیمتوں میں کمی نہ آسکی، کراچی میں ٹماٹر 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ ایرانی ٹماٹروں کی درآمد کے باوجود کراچی کے شہریوں کو مہنگائی سے ریلیف نہ مل سکا، بلکہ شہر میں ٹماٹر کی قیمت مزید بڑھ کر 450 سے 500 روپے فی کلو تک جا پہنچی […]
سابق قومی کپتان سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر وحید صدیقی کا انتقال عمان میں ہوا، جہاں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم عامر وحید صدیقی کراچی ریجن کرکٹ سے […]
ملک بھر میں پٹرول پمپ آج رات 12 بجے بند کر دیے جائینگے ،شہری ٹینکیاں بھر لیں، پھر نہ کہنا کہ خبر نہیں ہوئی

آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت آج رات 12 بجے ملک بھر کے پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن اور وزیر پیٹرولیم کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے، جس […]