انگلش ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے تیار

انگلش ٹیم نے پاکستان میں آخری مرتبہ ون ڈے سیریز 1987-88 میں جیتی تھی ۔انگلش ٹیم آج 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے میچ کھیلنے کیلیے تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ انگلینڈ نے آخری مرتبہ ون […]
پوٹن کا امریکا، چین اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کا منصوبہ، ٹرمپ رضامند

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تجویز دی ہے، جس پر تینوں ممالک کے درمیان ابتدائی سفارتی رابطے جاری ہیں۔ممکنہ اجلاس نومبر میں چین کے شہر شینزن میں ہونے والی اے پی ای سی سربراہی کانفرنس کے موقع پر […]
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی غلطی تسلیم کر لی،30روزہ پابندی عائد، جرمانہ ادا کرنا لازمی قرار

پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں گے کیونکہ سزا کے 19 دن پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔ 41 سالہ […]
کولمبیا میں غیرقانونی سونے کی کان منہدم، 14افراد ہلاک، 7زخمی

کولمبیا کے جنوب مغربی صوبے ناریño میں غیرقانونی طور پر چلنے والی سونے کی کان منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حادثہ سانتا باربرا دے اِسکواندے کے دیہی علاقے چیمبیرو میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کان کے پاس سرکاری اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔ دشوار گزار […]
امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

توپیکا: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔امریکی صدر ٹرمپ کا ریاست کنساس میں انتکابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت کو شدید نقصان پہنچایا جا […]
سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن:یمن کے حوثیوں کی جانب سے فوجی تربیتی کیمپ پر حملے اور سعودی عرب کی توانائی، ہوائی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں 17 سینٹ، یعنی […]
ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ عمران خان تو سہیل آفریدی کو جانتے تک نہیں ہیں، شیر افضل خان مروت

مراد سعید نے علی امین کو ہٹوایا اور سہیل آفریدی کو وزیراعلی بنوایا، بشری بی بی کی بیٹی کے ذریعے عمران خان سے فیصلہ کروایا گیا، صوبائی حکومت کے سب فیصلے مراد سعید کرتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی کی گفتگو رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر […]
بریکنگ نیوز ! دعائیں قبول ، پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ، نوٹیفکیشن بھی جاری

بریکنگ نیوز ! دعائیں قبول ، پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ، نوٹیفکیشن بھی جاری ,حکومت نے پیٹرول 5 روپے 16 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 69 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔
خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دہشتگردی کا بہانہ بنا کر غیرجمہوری گورنرراج لگایا گیا، مینا خان آفریدی

گورنرراج میں ان لوگوں کو مسلط کیا گیا جن کو عوام الیکشن میں مسترد کرچکی ہے، گورنر راج دہشتگردی کچلنے کے لیے نہیں، پی ٹی آئی سے عوامی مینڈیٹ چھیننے کیلئے تھا، رہنماء پی ٹی آئی کا ردعمل رہنماء پی ٹی آئی مینا خان آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دہشتگردی […]
مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں ان دنوں غصہ زیادہ ہے لیکن وقت کیساتھ نارمل ہوجائیگا، رانا ثنا اللہ

وفاقی مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں، ان دنوں غصہ زیادہ ہے لیکن وقت کے ساتھ نارمل ہوجائے گا، مولانا فضل الرحمان نے ہم سے اور وزیراعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں حصہ مانگنے والی کوئی بات نہیں کی، مائنز اینڈ منرلز پر قبضے کی باتیں […]