Roze News

حکومت کا پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

نومبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی؛پیٹرول 63 روپے اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر سستا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے19 پیسےکمی، نوٹیفکیشن جاری حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاہے ۔

ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی کیلیے امپورٹرز نے حکومت سے سکیورٹی مانگ لی

ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی کیلیے امپورٹرز نے حکومت سے سکیورٹی مانگ لی

تین ایرانی بارڈر بند ہیں، بلوچستان میں نقص امن کے سبب تفتان سے پنجاب تک گاڑیوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہے، خط ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور سنگین بحران سے بچنے کے لیے ایل پی جی امپورٹرز نے سکیورٹی مانگ لی، امپورٹرز نے کہا ہے کہ ایران […]

عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑ

عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑ

اسلام آباد ماڈل جیل مکمل فعال ہونے کے بعد اسلام آباد انتظامیہ فیصلہ کرے گی: وفاقی وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں اجلاس پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، فیلڈمارشل کی کوشش کے نتیجے میں مسلم امہ ایک جگہ اکٹھی ہوئی، فیلڈمارشل عاصم منیر نے تہران […]

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن قتل، مقتولہ کی دوست گرفتار

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن قتل، مقتولہ کی دوست گرفتار

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے کےلیے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان کے گھر والے واردات سے پہلے ہی سے آگاہ تھے۔یاد رہے کہ ہفتے کو ولیمے سے واپسی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں اور امریکا ایران مذاکرات میں پیشرفت کی امید کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں کے لیے ایران میں چار ملکی بیٹھک کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل […]

کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو، اسے نہیں چھوڑا جائے گا: مریم نواز

میں نے میڈیسن چھوڑ کے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، تعلیم ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کیونکہ شادی کم عمری میں ہو گئی، ذاتی کامیابی کوئی چیز ہوتی ہے، دیکھیں آج میں کہاں کھڑی ہوں، مریم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی مجرم چاہے اپنی ہی جماعت سے کیوں نہ ہو اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاؤ الدین میں ہونہار اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ڈر ڈر کر حکومت نہیں ہوتی، اصول […]

اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر مکمل، افتتاح کے بعد قیدیوں کو منتقل کیا جائے گا: محسن نقوی

مولانا فضل الرحمان نے لائن کراس کی ہے، اب انہیں ہر صورت جواب ملے گا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے اور اس کا جلد افتتاح کیا جائے گا، جس کے بعد قیدیوں کو نئی جیل میں منتقل کرنے کا عمل شروع ہوگا۔  محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا اور اس موقع پر […]

سہیل آفریدی ایک اچھے ریسٹ ہاؤس میں موجود ہیں اور موجیں کررہے ہیں، سینیٹر رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی ایک اچھے ریسٹ ہاؤس میں موجود ہیں اور موجیں کررہے ہیں، سینیٹر رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی کو جیل میں نہیں بلکہ حفاظتی تحویل میں رکھا ہوا ہے، 20 لاکھ لوگ جو اسلام آباد کیلئے اکٹھے کئے تھے وہ اب ان کے دشمن بنے ہوئے ہیں، وفاقی مشیر سیاسی امور کا دعویٰ وفاقی مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی ایک اچھے ریسٹ […]

پنجاب میں سفارش اور پرچی کا زمانہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گیا، مریم نواز

پنجاب میں سفارش اور پرچی کا زمانہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گیا، مریم نواز

مجھے یاد نہیں تھا کہ میری برتھ ڈے ہے لیکن آپ نے جس پیار، محبت اور اپنائیت سے میری سالگرہ منائی جیسے اپنی ماں کی سالگرہ مناتے ہیں، اس طرح میری برتھ ڈے سیلیبریٹ کی ہے؛ تقریب میں طلبہ سے خطاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے سفارش اور […]

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،ٹورنامنٹ میں منیبہ علی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ بلے باز عائشہ ظفر نائب کپتان ہوں گی۔ایشین گیمزمیں برونزمیڈل جیتنے والی پاکستان ویمنز ٹیم کی 12 کھلاڑیوں نے اسکواڈ میں اپنی جگہ برقرار رکھی […]