وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھرکے لیے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو […]
ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں جون 2025 سے جون 2026 کے دوران 62.1 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اس عرصے میں سرکاری قرضوں میں 62 کھرب روپے اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں تقریباً 0.1 کھرب روپے […]
ورلڈکپ 2027: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کی مانگ نے گزشتہ تمام ریکارڈز توڑ دیے

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ کے لیے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے۔منتظمین کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔دونوں روایتی حریف 10 اکتوبر 2027 کو جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ […]
ٹرمپ کا ایران سے معاہدے کا عندیہ، مگر ایک گھنٹے میں جوہری تنصیب پر حملے کی دھمکی بھی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے، تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکا ایران کی مشتبہ جوہری تنصیب ’پکیکس ماؤنٹین‘ کو ایک گھنٹے کے اندر نشانہ بنا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے […]
امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا

واشنگٹن: امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا ہے۔اخبار نے لکھا کہ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے ایران کے جزیرے قشم پر حملہ کیا ہے، یہ حالیہ ہفتوں کے دوران ایران کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے […]
پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ،حکومتی اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی […]
اسکردو میں میاں، بیوی اور 2 بچوں کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

اسکردو میں میاں، بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اسکردو میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کرم میں روپوش تھے جبکہ قتل میں مبینہ طور پر پانچ افراد کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ […]
خواجہ آصف میرے بڑے بھائی ہیں، میں نے تو اس کی تھوڑی سی گدگدی کی تھی لیکن انہیں غصہ اگلے دن آیا، مولانا فضل الرحمان

کہتے ہیں کہ مولانا کو اگر افغانستان بہت عزیز ہے تو وہاں چلے جانا چاہیے، تم اپنا نسب نامہ اور تاریخ بتاؤ! تمہارے آباؤ اجداد کل بھی انگریزوں کے وفادار تھے یا نہیں؟ میں تمہیں کہتا ہوں کہ تم برطانیہ چلے جاؤ، سربراہ جے یوآئی (ف) کا خطاب سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل […]
ملک بھر میں موسم خشک ، بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ،برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی علاقوں میں مطلع جزوی یا مکمل ابر آلود رہنے اور سردی کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر ہلکی بارش […]
ایران پر نئے حملوں کی امریکی دھمکیاں، روس کا اہم بیان

روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر نئے امریکی حملوں کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، ایرانی عوام کا ملکی دفاع کا عزم مسلط جنگوں سے کمزور نہیں ہوا۔ روسی ترجمان ماریاز خارووا نے کہا کہ امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز اور ثالثوں کی حمایت ضروری ہے اور نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں […]