Roze News

اسکردو : 5 سال قبل کورٹ میرج کرنے والے میاں، بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتل، 10 افراد گرفتار

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

5 سال قبل کورٹ میرج کرنے والے میاں، بیوی اور دو کمسن بچوں کے قتل کیس میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور ان کے دو کمسن بچوں کے سفاکانہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ پولیس نے 10 افراد کو […]

نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان

نومبر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی؛پیٹرول 63 روپے اور ڈیزل 55 روپے فی لیٹر سستا

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق حکومت کے نئے فارمولے کے تحت پٹرول 15 روپے سستا ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے بتایا کہ آئل ریفائنریز کے تعاون سے عوام کو 15 روپے […]

دوسرا نوجوان بھی دم توڑگیا، مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی

مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں؛جیل بھیج دیاگیا

22 سالہ ریحان ارشد لاہور میں دورانِ علاج جاں بحق، پہلے 30 سالہ محمد عقیل جان کی بازی ہار گیا تھا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 6 افراد کو گرفتار کرلیا سیالکوٹ میں معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد […]

سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ کے نئے نرخ جانیے

سونے کی قیمت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت 3 روزہ بڑی کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔ اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2058 […]

ایران جنگ ختم ہونے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زائد گر گئیں

تیل

امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ ختم کرانے کے لیے قطر کی ثالثی میں سفارتی کوششوں کے امکانات روشن ہونے پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی اور قطری حکام کے درمیان مسلسل تیسرے روز […]

بانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر سیف کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

بیرسٹر گوہر

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بیرسٹر سیف کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ہرمکمن کوشش کرتے رہے ہیں، بیرسٹرسیف کا یہ کہنا بے بنیاد ہےکہ آفرکے باجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کی، […]

اسلام کوٹ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے

تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے۔اسلام کوٹ شہر اور گردونواح میں رات 1 بج کر 35 منٹ پر چند سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے کیے گئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز سے متعلق تاحال معلومات سامنے نہیں آسکیں۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور […]

انسٹاگرام کی دوستی شادی میں بدل گئی، اطالوی لڑکی محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی

دوستی شادی

انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی۔ چھ سال قبل انسٹاگرام پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی،اطالوی دلہن لاہور ایئرپورٹ پہنچی تو دولہا نبیل اعوان کے اہلخانہ نے اسکا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں خاندانوں کی رضا مندی اور قانونی تقاضے پورےہونے کے بعد شادی کی تقریب […]

عمران خان سے ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

عمران خان سے ملاقات کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے ارکان کی درخواست 5 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔جسٹس عمیر مجید ملک جمعرات کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کی گئی […]

ٹرمپ کی ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری؟ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے تاریخ بتا دی

امریکی صحافی

واشنگٹن: امریکی صحافی اور سیاسی مبصر ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دباؤ کے باعث ٹرمپ انتظامیہ ایران پر جوہری حملہ کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔کارلسن کے مطابق مجوزہ حملے کا ہدف وسطی ایران […]