Roze News

ایران دفاعی تیاری کی اعلیٰ سطح پر، جنگ روکنے کیلئے گیند امریکا کے کورٹ میں ہے: باقر قالیباف

باقر قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا اور ملک اس وقت دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے۔پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی […]

وفاقی وزیر کا پی ٹی آئی رہنما سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق امور پر گفتگو

وفاقی وزیر

پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جب کہ دونوں رہنماؤں نے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق طارق فضل چوہدری نے عامر ڈوگر سے پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست کی […]

ایران معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، زیادہ امکان یہی ہے کہ ہم معاہدہ کرلیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں ہم جنگ میں ہیں، ہم اس وقت کوئی باقاعدہ جنگ نہیں لڑ رہے، یہ روایتی جنگ نہیں ہے،یہ بہت محدود نوعیت کی جنگ ہے۔فاکس نیوز کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران معاہدہ کرنے کا شدید خواہش مند ہے، معاہدہ نہ کیا […]

علاقائی سلامتی کے نظام میں غیر ملکی طاقتوں کی فوجی موجودگی نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک سے ایران کی کوئی دشمنی نہیں، ایران خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات اور علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے گا، […]

جنگ بندی معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی

جنگ بندی معاہدہ

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ ایک ہفتے میں تیسری بار قطری وفد تہران پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم کے مشیر کی سربراہی میں وفد نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ جس میں ممکنہ امریکی ایرانی معاہدے کے مسودے پر بات […]

ایران نے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد کر دیا

ایرانی افزودگی

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران اس اقدام پر کسی صورت رضامند نہیں ہوگا۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پُرامن رہا ہے اور آج بھی پُرامن […]

اسلام آباد ، ٹیلی میڈیسن سروسز کے دائرہ کار میں مزید وسیع

مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے اشتراک سے اسلام آباد کے مزید 10 بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) میں ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے مابین مفاہمتی یادداشت (MoU) پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام […]

ایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

خام تیل

ایران کے جزیرہ قشم پر امریکی حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد منگل کو ابتدائی کاروبار کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 4 منٹ پر برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 48 سینٹ یعنی 0.5 فیصد اضافے […]

امریکا کے ساتھ کس معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں، اعلیٰ ایرانی عہدیدار

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں۔عہدیدار نے کہا کہ ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر امریکا آبنائے ہرمز کھلوانا چاہتا ہے تو اسے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ جس کے بعد جوہری مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔ایرانی عہدیدار کا کہناہے کہ ثالث ایران اور امریکا کے درمیان اختلافات کم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، تاہم ایران امریکی حملوں کی صورت میں خطے اور اس سے باہر بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ ایران امریکا

ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں۔عہدیدار نے کہا کہ ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر امریکا آبنائے ہرمز کھلوانا چاہتا ہے تو اسے […]

محمد عامر نے انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کی تردید کردی

محمد عامر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت کی بنیاد پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔محمد عامر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آئی پی ایل سے متعلق گردش کرنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔واضح رہے کہ محمد عامر […]