Roze News

ایک لڑکی کراؤڈ چیرتی ہوئی آٹوگراف لینے آئی، آنکھوں دیکھا واقعہ ہے، جھوٹ نہیں کہہ رہی، مریم نواز

پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز

منڈی بہاؤالدین گئی تو 21 سالہ لڑکی ملی جس کے دونوں ہاتھوں پر خون تھا، میں نے پیار کرکے پوچھا ہاتھوں پر خون کیسے لگا؟ اس نے کہا میں کراؤڈ کو چیرتی ہوئی آپ سے آٹوگراف لینے آئی ہوں؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں منڈی بہاؤالدین گئی […]

ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان مسترد کر دیا

ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ فوجی حملوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔ واشنگٹن میں انتخابی مہم کی ایک تقریب کے بعد صحافی کے اس سوال پر کہ آیا وہ انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ نے […]

ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں اضافہ

پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) نے سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا، تاہم اس کے برعکس […]

مشتاق احمد اور اہلیہ کے درمیان ازدواجی تعلق ختم، اہلیہ نے خلع حاصل کر لیا

مشتاق احمد اور اہلیہ کے درمیان ازدواجی تعلق ختم، اہلیہ نے خلع حاصل کر لیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے درمیان ازدواجی تعلق ختم ہوگیا۔ اسلام آباد کی فیملی کورٹ نے حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کرتے ہوئے نکاح ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ […]

ثمر بلور نے مفتی محمود مرکز کی جائیداد کی ملکیت کے معاملات پر سنگین الزامات عائد کردیئے

ثمر بلور نے مفتی محمود مرکز کی جائیداد کی ملکیت کے معاملات پر سنگین الزامات عائد کردیئے

مولانا فضل الرحمان نے لیبیا سے کسی فراڈ کے نام پر پیسے لیے، فنڈنگ کے ذرائع، حجم اور استعمال سے متعلق ریکارڈ وضاحت طلب ہے، پیسہ لیبیا کا لگا ملکیت مولانا فضل الرحمان کے نام پر ہے؛ صوبائی مشیراطلاعات کا بیان خیبر پختونخواہ کے گورنر کی مشیر برائے اطلاعات ثمر ہارون بلور نے مولانا فضل […]

مولانا فضل الرحمان کے گھر پر ڈرون کی اڑان، سربراہ جے یو آئی کے بیٹے کا شدید ردعمل

مولانا فضل الرحمان کے گھر پر ڈرون کی اڑان، سربراہ جے یو آئی کے بیٹے کا شدید ردعمل

ان لوگوں میں شرم و حیا نام کی کوئی شے نہیں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرکے تم نے جس جرم کا ارتکاب کیا ہے، اسے ہم بھولیں گے نہیں، ہر سطح پر اس کا حساب لیا جائے گا؛ مولانا اسجد محمود کا بیان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل […]

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

ٹک ٹاکر کو وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا، 1 بجکر 40 منٹ پر چیف جسٹس کے چیمبر لے جایا گیا، 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت 10 نومبر تک منظور کرلی گئی؛ فیصل عباس کھر کی خبر سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب کے دوران مچنے […]

سعودی وزیر دفاع ایک ارب ڈالر نقد لے کر تہران گئے؟ حوثیوں کے حملے رکوانے کے لیے خفیہ معاہدے کا دعویٰ

سعودی وزیر دفاع ایک ارب ڈالر نقد لے کر تہران گئے؟ حوثیوں کے حملے رکوانے کے لیے خفیہ معاہدے کا دعویٰ

ریاض نے ایران کی ثالثی کے ذریعے حوثیوں کے ساتھ مفاہمت کی کوشش کی ہے، جس کا مقصد سعودی سرزمین اور اہم تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کو روکنا ہے.سابق سی آئی افسر جان کریاکو کا دعوی سعودی عرب کی جانب سے یمن کے حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے رکوانے کے لیے […]

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے تناظر میں عالمی تجارت کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے متبادل تجارتی راستے تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔صدر اردوان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے تنازع نے عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کو درپیش خطرات کو نمایاں […]

ایران دفاعی تیاری کی اعلیٰ سطح پر، جنگ روکنے کیلئے گیند امریکا کے کورٹ میں ہے: باقر قالیباف

باقر قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا اور ملک اس وقت دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے۔پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی […]