وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی

واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں بھاری مالی معاونت بھی خاطر خواہ نتائج نہ دے سکی۔مسک نے انتخابی مہمات پر مجموعی طور پر 44 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کیے، جن میں سے زیادہ تر رقم ریپبلکن امیدواروں اور انتخابی کمیٹیوں کو فراہم کی گئی۔خبر ایجنسی کے […]
دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہیں، برطانوی محقق کا دعویٰ

لاہور:برطانیہ کی ڈربی یونیورسٹی سے منسلک ارضیات داں، ڈاکٹر جارڈن فیتھیان نے اپنی جدید تحقیق کی بنیاد پریہ حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی امریکا اور یورشیا (یورپ وروس) اب بھی ایک براعظم ہیں۔انہوں نے مع ٹیم بحراوقیانوس کے نیچے واقع دو ہزار کلومیٹر طویل اْس پہاڑی سلسلے کا معائنہ کیا جو شمالی امریکن […]
مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کو قبول کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہوں، ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کسی مشترکہ […]
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 4 نومبر کےلیے مقرر کی گئی ہیں۔
ڈیڑھ ایکڑ زمین کیلئے سسرالیوں نے بہو کا سر تن سے جدا کردیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں خاندانی تنازع کے پر سسرالیوں نے 26 سالہ خاتون کا سر تن سے جدا کر دیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ کٹراؤتھ سنیتا کی شادی تقریباً 10 سے 12 سال قبل کٹراؤتھ بلرام سے ہوئی تھی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد پھر شدید مندی ،امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات پر مارکیٹ کی نظریں لگ گئیں۔ نیویارک سیشن میں خام تیل کے سودوں میں فروخت کا دباؤ رہا،امریکی خام تیل 2 فیصد سستا ہوکر 94.50ڈالر فی بیرل تک گرگیا ،برینٹ آئل 3 فیصد سستا ہوکر 101.60 ڈالر فی […]
ٹرمپ کا اسرائیل کو سالانہ 4 ارب ڈالر کی امریکی امداد بند کرنے کا اعلان، نیتن یاہو سے معاہدہ طے پانے کا دعویٰ

امریکی صدر کے مطابق رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کو مالی امداد روک دی جائے گی، ضرورت پڑنے پر مدد جاری رکھنے کا عندیہ، موجودہ دفاعی معاہدے کے مستقبل پر سوالات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا رواں سال کے اختتام پر اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ تقریباً 4 […]
شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں موسم خشک، صبح اور رات […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر آج اچھی خبر ملے گی: علی پرویز ملک
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر آج اچھی خبر ملے گی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ آج بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نرمی رہی۔ امید ہے کہ آج بھی پیٹرول قیمتوں […]
سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، بیرسٹرگوہر

راولپنڈی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ 8 اپریل کے بعد پہلی ملاقات بیرسٹر سلمان صفدر کی ہوئی، یہ خوش آئند ہے، 380 دن کے بعد یہ ملاقات ہوئی، ملاقاتیں بند ہونےکی وجہ سے تناؤ ہے، قیدی کو 15دن میں فیملی سے نہ ملوانا انسانی حقوق کی […]