وفاقی کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

جعلی نوٹوں کی روک تھام کیلئے مزید سکیورٹی فیچرز اور جدید میٹریل کا استعمال کیا جائے گا، 10 روپے کے کاغذ کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کروایا جائے گا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں وزارتِ خزانہ کی سفارش پر ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کے […]
پاکستان اور روس کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑا بریک تھرو، عملی کاروباری معاہدوں کی راہ ہموار

پاکستان اور روس کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون، بات چیت سے عملی کاروباری معاہدوں کی جانب اہم پیش رفت پاکستان اور روس کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون جدت، سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کو فروغ دے سکتا ہے: احسن اقبال پی ایس ای بی اور ماسکو کی یونیورسٹی آف ورلڈ سویلائزیشنز […]
جے ڈی، حبیبی! جنوری میں تمہیں ہی مجھ سے حلف لینا ہوگا، نومنتخب امریکی مسلم سینیٹر عبدالسید کا نائب صدر کو طنزیہ پیغام

امریکی ریاست مشی گن سے کامیابی حاصل کرنے والے عبدالسید کا ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو جواب، انتخابی مہم میں مذہب اور نام کو نشانہ بنانے پر سخت تنقید امریکی سینیٹ کیلئے منتخب ہونے والے مسلمان سیاستدان عبدالرحمان محمد السید (Abdul El-Sayed) نے انتخابی کامیابی کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے […]
ایران سے جنگ نے ہمیں انتخابات ہروا دیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا اعتراف، اسرائیل سے تعلقات بدلنے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا

ٹرمپ کے 2024 کے ووٹرز نے 2026 میں ڈیموکریٹس کو ووٹ دے دیا، جنگ ختم کرنا، مہنگائی کم کرنا، امریکا کو ترجیح دینا اور اسرائیل سے تعلقات بدلنا اہم مطالبات تھے، نائب صدر کا تفصیلی بیان امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی بھاری شکست کی بنیادی […]
لاہور میں خاتون پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک دیا گیا، ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا مداری گرفتار

سندر پولیس نے انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون ورکر کو مبینہ طور پر سانپ پھینک کر خوفزدہ کرنے والے مشتاق کو گرفتار کرلیا، سرکاری امور میں مداخلت اور بدسلوکی کا مقدمہ درج لاہور کے علاقے سندر میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والی خاتون پولیو ورکر کو مبینہ طور پر کالا […]
سردی آنیوالی ہے ؛محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباداورگردونواح میں مطلع ابرآلودرہنےکاامکان ہے،اسلام آباداورگردونواح میں صبح کےاوقات میں بونداباندی متوقع ہے،خیبرپختونخواکےبیشتربالائی اضلاع میں موسم سرد،اورمطلع ابرآلودرہنےکی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیر،چترال،سوات،کوہستان،شانگلہ،بٹگرام،مانسہرہ میں بارش متوقع ہے ،اسی طرح ایبٹ آباد،ہری پور،بونیر،مالاکنڈاورباجوڑمیں چندمقامات پربارش متوقع ہے۔ […]
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام!قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر آگئی

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی۔ مشیر برائے وزارتِ خزانہ خرم شہزاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے اپنا گھر پروگرام نے ایک نیا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے جس کے تحت شہریوں میں ہاؤسنگ قرضوں کی تقسیم کا مجموعی […]
وزیراعظم کا فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

رجسٹریشن کے آسان عمل کی بدولت زیادہ مستحق شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ٹیکنالوجی پر مبنی یہ شفاف سبسڈی اسکیم مستقبل میں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی؛ شہبازشریف کی گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا […]
موسم کے مختلف انداز، کہیں برفباری، کہیں بارش تو کہیں خشک موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں […]
گوادر کے ساحل پر 30 فٹ طویل مردہ بلیو وہیل پھنس گئی

گوادر کے ایسٹ بے کے ساحل پر کوسٹ گارڈ آفس کے عقب میں دنیا کے سب سے بڑے سمندری جانور بلیو وہیل کی لاش آ گئی۔ ساحل پر پھنسنے والی وہیل کی لمبائی تقریباً 30 فٹ بتائی جاتی ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق بلیو وہیل گزشتہ دو روز سے گوادر کے سمندر میں تیرتی دیکھی جا […]