آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ

واشنگٹن: آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی بڑھ گئی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ کیا گیا۔سینٹ کام کے مطابق جہاز نے امریکی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کی، جہاز ایرانی بندرگاہ پر رُکنے کے بعد علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے ایران […]
ڈیموکریٹس کی کنٹرول سنبھالتے ہی ٹرمپ انتظامیہ، کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کی تیاری

واشنگٹن: وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول سنبھالتے ہی ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں اور بڑی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ڈیموکریٹ رہنماؤں کے مطابق ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک، وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف سٹاف سٹیفن ملر اور بعض بڑی کمپنیوں کو […]
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

پاکستان کا خواب دیکھنے اور ملی شاعری سے اپنی قوم کو بیدار کرنے والے حکیم الامت، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا آج 149 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ، گورنمنٹ کالج لاہور اور پھر برطانیہ و جرمنی سے تعلیم کے مدارج طے […]
غزہ کے ان بچوں کی تصاویر دل دہلا دینے والی ہیں جن کے پاس پناہ کیلئے کوئی جگہ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کوبنیادی انسانی امداد سے محروم رکھنےکے اسرائیلی غیر قانونی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اوربین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں اور فلسطینی عوام کےخلاف جارحیت کی مذمت کرتا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا کہ غزہ کے ان بچوں […]
ایشیا میں توانائی کی منڈیاں کھلتے ہی تیل کی قیمت میں کمی

سنگاپور: مشرقی ایشیا میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔آج صبح ایشیائی منڈیوں میں برینٹ خام تیل کا ایک بیرل 97 ڈالر 69 سینٹ میں ٹریڈ ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے کہا […]
راولپنڈی، صحافی ربیعہ احسن گولی لگنے سے جاں بحق،مقدمہ درج، تفتیش شروع

راولپنڈی: دلخراش واقعہ نجی ٹی وی کی پروگرام ہوسٹ ربیعہ احسن گولی لگنے سے جاں بحق،اینکر پرسن کو سامنے سے گردن کے نیچے 1 گولی لگی ہے، پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے،فرانزک ٹیموں کو طلب کرلیا گیامقتولہ کی عمر تقریبا 40سال ہے،ابتدائی طور پر مقتولہ کے خاوند کو تحویل میں لے لیا گیامقتولہ دو […]
ایف آئی آر کے اندراج کے بعد آزاد ڈیجیٹل کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم بے نقاب

آزاد ڈیجیٹل گروپ کے CEO محمد مصور عباسی کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے مقدمہ نمبر 204/2026 درج کر کے ایف آئی آر کاٹ دیایف آئی آر کے مطابق سوشل میڈیا پر آزاد ڈیجیٹل اور اس کے سربراہ کے خلاف منظم، توہین آمیز، گمراہ کن اور دھمکی آمیز مواد […]
لاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا

لاہور: لاہور کے علاقے مزنگ میں 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ چھٹی پاتشاہی کو تزئین و آرائش کے بعد سکھ برادری کے لیے کھول دیا گیا۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے تاریخی عمارت کی بحالی کا کام مکمل کرنے کے بعد اسے مذہبی عبادات کے لیے فعال کیا ہے۔ گوردوارہ چھٹی پاتشاہی سری گورو ہرگوبند صاحب […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دورے کے دوران کوئی بھی مارکیٹ یا دکان بند نہ کرانے کی ہدایات جاری کردیں۔وزیراعلیٰ کی جانب سے تمام آر پی اوز، ڈی پی اوز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو دوبارہ ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے دورے کے باعث کسی […]
سلمان خان کی متنازع فلم کب ریلیز ہوگی؟ اداکار نے تاریخ بتادی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی فلم ’ماتربھومی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ہدایت کار اپوروا لاکھیا کی یہ فلم 4 دسمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔فلم کی کہانی 2020 میں لداخ کی وادیِ گلوان میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان ہونے والے فوجی تصادم سے متاثر […]