Roze News

دو سوکروڑ روپے کا کیس، نورا فتحی کے ورک ویزا پر بھارت میں قیام کا انکشاف

دو سوکروڑ روپے کا کیس

بالی ووڈ میں کام کرنے والی مراکشی نژاد کینیڈین فنکارہ نورا فتحی نے 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں عدالت کو بتایا ہے کہ وہ بھارت میں ورک ویزا پر مقیم ہیں۔نورا فتحی جمعے کو کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج گگن دیپ سنگھ کے روبرو پیش ہوئیں۔ وہ اس مقدمے میں استغاثہ کی […]

ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم

بابراعظم

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جو 15 کھلاڑی انہیں دیے گئے ہیں، ان سے بہترین کارکردگی لینا ان کی ذمہ داری ہے، جبکہ سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے اور ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں ہوتا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے […]

فرانس میں یونینز اور طلبہ تنظیموں کا ایک اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اعلان

پیرس: فرانس میں یونینز اور طلبہ تنظیموں نے ایک اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا، احتجاج کے پیش نظر ملک بھر میں 70 ہزار پولیس اور سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔فرانسیسی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کے ہنگاموں کے بعد احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے […]

امریکا کا آئرن گیٹ منصوبہ محض الفاظ کا کھیل ہے: پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا آئرن گیٹ منصوبہ محض الفاظ کا کھیل ہے۔ترجمان حسین محبی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ ایران کا زمینی راستوں سے محاصرہ کرنے کا امریکی منصوبہ بھی غیر اہم ہے۔حسین محبی کا کہنا تھا کہ امریکا […]

میرا خیال ہےکہ پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائےجائیں، خواجہ آصف

بلاول صاحب! آپ کے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ہے، کیا سندھ جنت بن گیا؟ خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ صوبوں کی تجویزپچھلےدوماہ سےموضوع بحث ہے، میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں، ساری دنیا میں ایساہوتا ہے، اگر 12 کی تجویز ہے تو 12 کرلیں لیکن یہ زبان، نسل یا […]

چین کب اولین انسانی خلا بازوں کو چاند کی سطح پر بھیجے گا؟

چین

چین نے 2030 تک اپنے اولین خلا بازوں کو چاند پر بھیجنے کے منصوبے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔گزشتہ دنوں بیجنگ میں ایک خلائی کانفرنس کے موقع پر چینی خلائی ادارے کے حکام نے یہ تفصیلات بتائیں۔چینی میڈیا کے مطابق چینی خلائی پروگرام کے تحت ابتدائی آزمائشی مرحلے کے دوران کسی انسان کو چاند کی […]

حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع

اعلان

وفاقی حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کیا۔نئی آٹو پالیسی میں حکومت نے […]

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

فیس لیس عدالتیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیس کی 17ہزار خالی آسامیاں پُر کرنے، سی ٹی ڈی کی استعداد 12 فیصد سے بڑھا کر 37فیصد اور پولیس کی مجموعی استعداد 75 فیصد تک لے جانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا […]

برطانیہ کے ویزاکا جھانسہ دے کر 52 لاکھ روپے ہتھیانے والی ملزمہ گرفتار

جھانسہ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے یو کے ویزا کے نام پر 52 لاکھ روپے ہتھیانے، جعلی آئیلٹس سرٹیفکیٹ اور نکاح نامہ فراہم کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے درج مقدمے پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ ورک ویزا فراڈ […]

جاپان میں 5.7 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد زخمی

جاپان

جاپان کے وسطی علاقوں میں 5.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، عمارتوں میں موجود سامان گر گیا جبکہ متعدد مقامات پر ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔جاپانی محکمہ موسمیات کے […]