Roze News

امریکی عوام اسرائیل کو سخت ناپسند کرتے ہیں، ٹرمپ نے انتخابی شکست کی وجہ بتا دی

ٹرمپ چین پہنچ گئے، شی جن پنگ اور پیوٹن کے ساتھ تاریخی سہ فریقی اجلاس کل ہوگا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی جماعت کو ہونے والے نقصان کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام میں اسرائیل کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔ ان کے مطابق ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور اسرائیل مخالف جذبات نے بھی ووٹروں کے انتخابی فیصلوں […]

شیخ حسینہ کی بنگلہ دیش واپسی کی تیاری، نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست

شیخ حسینہ

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے جلاوطنی کے تقریباً دو سال بعد وطن واپسی کے لیے نئے پاسپورٹ کے حصول کی درخواست دی ہے۔شیخ حسینہ کو عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ملک چھوڑنا پڑا تھا، بنگلہ دیشی حکومت ان کی انڈیا سے حوالگی کے […]

ایران نے روس کے ساتھ ریلوے معاہدے کی منظوری دیدی

منظوری

تہران: ایران نے روس کے ساتھ ریلوے معاہدے کی منظوری دے دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے روس کے ساتھ ’’رشت آستارا‘‘ ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 162 کلومیٹر طویل ریلوے روٹ کے لئے اراضی سروے اور تکنیکی جائزوں کے لئے روسی کمپنی کے […]

امریکی عوام اسرائیلی جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں: عباس عراقچی

عباس عراقچی

تہران: ایرانی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی انتظامیہ کو مسلسل طویل جنگوں میں دھکیل رہا ہے جس سے امریکی عوام تنگ آ چکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تفصیلی انٹرویو نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس کے […]

ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کا امکان انتہائی کم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع ہونے کے امکان کو انتہائی کم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے بجائے ایک مضبوط معاہدے کو ترجیح دیں گے۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ کا فیصلہ اس بات پر منحصر ہوگا کہ آیا […]

ایران کا جنگ کا راستہ اختیار کرنے پر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران

ایران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور اب باری وائٹ ہاؤس کی ہے کہ وہ اپنی راہ کا انتخاب کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا ایران کی جانب سے پیش کی […]

امریکا کا ایران کے مطالبات قبول کرنے سے انکار

مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر مسئلے کا سفارتی حل چاہتے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ سفارتی حل ممکن ہوا تو اس راستے کو ضرور آزمایا جائے گا، ایران کے مطالبات ناقابل قبول ہیں۔ ایران کے بعض مطالبات غیر معقول اور حقیقت سے دور ہیں۔مارکو […]

ایران کے ساحلی شہروں بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں

دھماکوں کی آوازیں

تہران: ایران کے سرکاری خبر رساں اداروں نے ملک کے جنوبی علاقوں کے مقامی رہائشیوں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ بندر عباس کے ساحلی علاقے اور جزیرہ قشم میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے قریب سمجھی جانے والی خبر رساں ایجنسی فارس نے لکھا ہے کہ ان دھماکوں کی […]

آئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں: بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے وفاقی آئینی عدالت کے 5 نومبر کو پشاور ہائیکورٹ میں بعض آئینی درخواستوں پر کارروائی معطل کرنے کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کے فیصلے سے سیاسی شخصیات کے ساتھ عام عوام بھی متاثر ہو رہے ہیں، […]

امریکی صدر ٹرمپ آج قطری وزیرِاعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر کے دفتر کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ آج قطر کے وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے بیان میں اس ملاقات کے ایجنڈے یا زیرِ بحث موضوعات کی کوئی تفصیل نہیں دی گئی، بظاہر یہ ملاقات پہلے سے اعلان کردہ سرکاری دورے یا پروگرام […]