ایران کے خلاف مکمل فتح حاصل کریں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرے۔ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں سابق فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے کو بہت پہلے نمٹا دیا جانا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
نیا حملہ ہوا تو مغربی ایشیا سے یورپ تک ہر اڈے کو نشانہ بنائیں گے: محسن رضائی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے مخالفین کو خبردار کیا کہ اگر امریکی طیارے ایران پر بمباری کے لیے کسی امریکی فوجی اڈے سے اڑان بھرتے ہیں، خواہ وہ اڈہ کسی یورپی ملک یا کسی دور دراز خطے میں واقع ہو، تو ایران ان اڈوں کو بھی نشانہ بنائے گا۔ محسن […]
جنگ کے خاتمے کیلئے جے ڈی وینس کا ایران سے براہِ راست ملاقات پر غور

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست ملاقات پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس ایران جنگ ختم کرنے کیلیے ایران کی قدامت پسند قیادت سےملنے پر آمادہ ہیں۔ صدر ٹرمپ بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ ایران سے مذاکرات […]
آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی حیثیت میں واپس نہیں آئے گی: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکی حکام نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر پوتن سے ایران اور امریکاکے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی تھی۔انھوں نے بتایا کہ ایران نے8 ماہ سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے قطر کے ذریعے امریکا کو 7 نکاتی امن منصوبہ پیش […]
یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب؟ روسی مذاکرات کار نے امن معاہدے کو قریب قرار دے دیا

ماسکو/ابوظبی: روس کے یوکرین سے متعلق چیف مذاکرات کار ولادیمیر میڈنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ اب پہلے سے زیادہ قریب دکھائی دیتا ہے۔ ان کے مطابق اب بہت کچھ یوکرین، امریکا اور یورپی ممالک کے کردار پر منحصر ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میڈنسکی […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا۔ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بھی ریلیف متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7فیصد تک ریلیف ملنے کا امکان ہے،ڈیزل فی لٹر 7 روپے سستا جبکہ پیٹرول […]
امریکا اور اسرائیل کو ایران کیخلاف جارحیت کا نتیجہ انتخابات میں بھگتنا پڑا، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو ایران کیخلاف جارحیت اور مبینہ جرائم کا نتیجہ انتخابات میں بھگتنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا ترکیہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یورپی انتخابات میں بھی ثابت ہوا کہ […]
فیصل آباد میں ایک مرد نے دکان میں گھس کر ایک بچی کو اتنی بری طرح پیٹا کہ میرا دل دہل گیا، مریم نوازشریف

اس مالدار شخص کو تھانے بلا کر بچی کے سامنے کھڑا کیا اور میں نے کہا کہ اس کے منہ پر دو تین زناٹے دار تھپڑ مارو، اب کسی کی جرات نہیں کہ غریب آدمی کو مارے، طاقت کا غرور مریم نواز کی حکومت میں نہیں چل سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب وزیراعلیٰ مریم نواز […]
پی ٹی آئی رہنما کا جیل میں فریج کی فراہمی کیلئے عدالت سے رجوع،نام بارے پتا چل گیا

کوٹ لکھپت جیل میں قید رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غلام محی الدین دیوان نے فریج فراہم کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ غلام محی الدین دیوان نے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں جیل میں فریج کی فراہمی کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ پی […]