Roze News

پیٹرول مزید سستاہوگیا،نیاحکومتی فارمولہ کام کرگیا

شہباز شریف نے جو کہا، کر دکھایا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر زبردست کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں کی گئی تبدیلی کے مثبت ثمرات اب عملی طور پر سامنے آنے لگے ہیں جس کے نتیجے میں عام صارفین کو فی لیٹر قیمت میں مزید ریلیف مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دو ہفتے قبل نافذ کیے جانے […]

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی 

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی 

محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم اوربارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی جبکہ  لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبرپرموجود ہے۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرموجود ہے  اورشہرمیں آلودگی کی شرح 344 ریکارڈکی گئی ہے جس میں برکی روڈ ،پیراگون لاہور کا آلودہ ترین علاقہ قراردیاگیاہے […]

محترمہ میڈم اپنے والد سے پوچھ لیں کہ ہماری پرورش کس ماحول میں ہوئی اور چوہدری شجاعت کس طرح کا شخص ہے، چوہدری سالک حسین

محترمہ میڈم اپنے والد سے پوچھ لیں کہ ہماری پرورش کس ماحول میں ہوئی اور چوہدری شجاعت کس طرح کا شخص ہے، چوہدری سالک حسین

یہ انتہائی گری ہوئی بات ہے، اگر میں کچھ کہوں گا تو پھر عورت کارڈ نہ کھیلا کریں، اگر آپ سیاست میں ہیں اور اس طرح کی گری ہوئی گھٹیا باتیں کریں گے تو جواب بھی ملے گا۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیان پر جواب وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین […]

پاکستان میں کرپشن موجود ہے، جو کوئی کہتا ہے کہ ایسا نہیں ہے وہ غلط کہتا ہے، محسن نقوی

پاکستان میں کرپشن موجود ہے، جو کوئی کہتا ہے کہ ایسا نہیں ہے وہ غلط کہتا ہے، محسن نقوی

بلاول بھٹو نے سیاست کو ری سیٹ کرنے کی بات کی ہے، میں کہتا ہوں نظام کو ری سیٹ ہونا چاہئے، میں اتنی سختی کرتا ہوں پھر بھی میری منسٹری میں کرپشن ہورہی ہے، سی ڈی اے میں کرپشن ہے؛ وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان […]

الیکشن کمیشن نے 160رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے جماعت صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلیا

تحریک انصاف ‘سنی تحریک‘پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی‘تحریک لبیک اور ایم کیو ایم کے پارٹی سربراہان کے نام ہٹا دیئے گئے الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری کر دی 160 سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ کا نام ہٹا دیا گیا ہے ایم […]

مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں؛جیل بھیج دیاگیا

مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں؛جیل بھیج دیاگیا

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔ عدالت نے پولیس کی اپیل مستردکردی اور مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کو جیل بھیج دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ نے وکلاء کے دلائل کے بعد حکم جاری کیا،پولیس نے مسٹر پتلو کو تھانہ صدر میں درج مقدمہ میں جوڈیشل ریمانڈ کیا۔

کرینہ کپور کو قرانی آیت والا ہار پہننے پر قانونی نوٹس جاری

کرینہ کپور کو قرانی آیت والا ہار پہننے پر قانونی نوٹس جاری

تاحال کرینہ کپور یا سیف علی خان کی جانب سے اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کو دیوالی کی تقریبات میں آیت الکرسی کندہ زیور پہننے پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے دیوالی کے موقع پر سیف علی […]

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کی مبینہ نازیبا ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کی مبینہ نازیبا ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے 12 نومبر کو اے ایف پی سے گفتگو میں ویڈیو کو جعلی قرار دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود سے منسوب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ مبینہ نازیبا ویڈیو […]

عمران خان کی جانب سے نئے صوبے بنانے کی حمایت کی اطلاعات

میرے والد کی جانب سے پاکستان کے چیف جسٹس کے نام لکھا گیا یہ کھلا خط انتہائی تکلیف دہ ہے، سلیمان خان

لطیف کھوسہ اور سلمان صفدرسے ملاقات میں عمران خان نے ملک میں نئے صوبے بنائے جانے کی واضح حمایت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ نئے صوبے بننے چاہئیں، یہ اقدام ملک کے مفاد میں ہے،زرائع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے سینئر وکلا سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان […]

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

دونوں کو پی ٹی آئی کی احتجاجی سرگرمیوں میں شرکت اور دفعہ 144 کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے حراست میں لیا اور ضلعی انتظامیہ نے نقصِ امن کے خدشے کے پیشِ نظر جیل منتقل کیا تھا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی […]