Roze News

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ میر علی محمد کی زوجہ اور میر طارق بگٹی کی والدہ تھیں ۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی چچی کے انتقال کی خبر سے اہل خانہ اور عزیز و اقارب میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ مختلف […]

ظلم کی انتہا ! رشوت کے پیسے نہیں ہیں اس لیے کوئی سنتا نہیں ، نوشہرہ میں 45دن سے لاپتہ بیٹی کیلئے غریب رکشہ ڈرائیور روپڑا

ظلم کی انتہا ! رشوت کے پیسے نہیں ہیں اس لیے کوئی سنتا نہیں ، نوشہرہ میں 45دن سے لاپتہ بیٹی کیلئے غریب رکشہ ڈرائیور روپڑا

نوشہرہ، رشوت دینے کے پیسے نہیں، اس لیے کوئی فریاد نہیں سنتا، 45 روز سے لاپتہ بیٹی کی تلاش میں غریب رکشہ ڈرائیور بے بسی کے عالم میں رو پڑا۔ نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی 45 روز سے لاپتہ بیٹی کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔ بے بس باپ […]

بہن کے علاج اور تدفین کے انتظامات، اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہار تشکر

پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے چھوٹی بہن شائستہ عباس کے علاج اور تدفین کے انتظامات میں مدد کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد لندن میں انتقال کرگئی تھیں۔ میرا نے بہن کے علاج اور تدفین […]

نیتن یاہوکا ہم شکل ایرانی دکاندار مشکل میں پڑگیا، خریداروں نے بائیکاٹ کردیا

نیتن یاہوکا ہم شکل ایرانی دکاندار مشکل میں پڑگیا، خریداروں نے بائیکاٹ کردیا

ایران میں ایک دکاندارکو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ہم شکل ہونا مہنگا پڑگیا ہے کیونکہ ایرانی شہریوں نے اس کی دکان پر آنا چھوڑ دیا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے اثرات تہران میں خشک میوہ جات اور مٹھائیاں فروخت کرنے والے ایک دکاندار تک بھی پہنچ گئے ہیں۔ نیتن یاہو سے […]

عمران خان نے وکلاسے ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویزکو مستردکردیا، فضل الرحمان کو وسیع اتحادکا پیغام

عمران خان نے وکلاسے ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویزکو مستردکردیا، فضل الرحمان کو وسیع اتحادکا پیغام

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وکلا سے ملاقات  میں  سربراہ  جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وسیع اتحاد کا پیغام بھیجا ہے، بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز کو بھی مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کے ساتھ ملاقات میں […]

عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ تم نے جھکنا نہیں اور نظریے پر ڈٹے رہنا ہے، رہائی کیلئے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، سلمان اکرم راجا

بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف دیا جائے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا، عمران خان

علامہ ناصر اور محمود خان اچکزئی جھکنے اور بکنے والے لوگ نہیں، بانی کا بلڈ پریشر193 تک پہنچ گیا، ہم ان کی صحت کے حوالے سے فکر مند ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کا واضح پیغام ہے […]

میران شاہ: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

میران شاہ: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

ماں اور چاروں نومولود بچوں کی حالت تسلی بخش ہے اور تمام تندرست ہیں، ڈاکٹرز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون […]

اٹلی میں بم حملوں کے خدشے پر 300 اسکول خالی، وزیراعظم کو بھی دھمکی موصول

اٹلی میں بم حملوں کے خدشے پر 300 اسکول خالی، وزیراعظم کو بھی دھمکی موصول

اٹلی کے مختلف شہروں میں اسکول ٹیچرز کو خطرناک ای میلز پیغامات بھیجے گئے اٹلی کے 300 سے زائد اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم دھماکوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ہنگامی طور پر متعدد تعلیمی اداروں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ دھمکی آمیز پیغامات میں اطالوی وزیر اعظم جارجیا […]

بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان

آبنائے ہرمز کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل سستا، قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق  پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیاجبکہ  ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستاکردیاگیا۔  جس […]

متحدہ عرب امارات میں 23 گاڑیوں کا خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

متحدہ عرب امارات میں 23 گاڑیوں کا خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

فجیرہ میں 18 گاڑیوں اور 5 ٹرکوں کو پیش آنے والے حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، وزارت داخلہ نے ابتدائی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کردی متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ایک بڑے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ اماراتی […]