ٹرمپ انتظامیہ کا فضائی نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے 50 ارب ڈالر کا مطالبہ، ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم اور ہوائی اڈوں کی بہتری کے لیے 50 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مانگنے پر ریپبلکن سینیٹرز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کردی۔امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شین ڈفی نے ابتدائی طور پر 30 ارب ڈالر کے فنڈز طلب کیے تھے، تاہم حالیہ […]
پی آئی اے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ، سی ای او کا پہلا باضابطہ پیغام جاری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہیملٹن نے ملازمین کے نام اپنا پہلا باضابطہ پیغام جاری کردیا جس میں تمام ملازمین کے لیے کارکردگی دکھانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔سی ای او پی آئی اے ایڈرین ہیملٹن کے مطابق ادارے میں اب ہر ملازم کی کارکردگی کا […]
بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی پی اے نے اکتوبر کی […]
واشنگٹن کو خطرہ ہوا تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، صدرٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دے دی، کہاواشنگٹن کو خطرہ ہوا تو ایران کو ایسے نتائج بھگتنا پڑیں گے جو تاریخ میں کسی ملک نے نہیں بھگتے ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے ایسا نہیں ہوگا، لیکن ہم […]
اسلام آباد میں حرام گوشت کی تیاری اور ترسیل کا مبینہ نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد میں حرام گوشت کی تیاری اور ترسیل کا مبینہ نیٹ ورک پکڑا گیا،ڈی 14 میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 800 کلو گرام گوشت برآمد کرلیا گیا۔پولیس کےمطابق تھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا،جہاں سے مبینہ طور پرگدھوں اورکتوں کاگوشت برآمد […]
بلاول سمیت سارے لیڈر بتا دیں سسٹم کیسے ری سیٹ کریں: بیرسٹر گوہر

بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بلاول بھٹو کا سسٹم کولیپس کا بیان تاخیر سے آیا ہے، بلاول سمیت سارے لیڈر بتا دیں کہ کیسےسسٹم ری سیٹ کریں، یہ سارے ذاتی مفاد کیلئے اکھٹے ہوئے جس نے جو فائدہ لینا تھا لےلیا ، نیب کے قوانین تبدیل کر کے اپنے کیسز ختم کروا لیے ، بلاول نے […]
پیٹرول سستا ! ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستاکردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقراررکھی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 358 روپے برقرارہے۔
بلاول نے پختونخواہ میں گورنر راج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ! اسد عمر

اگلا قدم اپنی ہی پارٹی کے گورنر کو احتجاجاً استعفا دینے کی ہدایت ہونی چاہئے، ورنہ یہی کہنا پڑے گا کہ “عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی” سابق وزیر اسد عمر کا بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے […]
بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا،یہ دہرا معیار ہے، عطاتارڑ کا بلاول بھٹو کو جواب

وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارتی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا،یہ دہرا معیار ہے،صوبوں پربحث جاری ہے،کیالوگوں کا منہ بند کرا دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق عطاتارڑ نے کہا کہ کیالوگوں کو گورننس میں بہتری کی […]
ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئیں ،55روزہ نظر بندی سے رہائی پانیوالی بہنوں کا والہانہ استقبال

عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں کارکنوں کا والہانہ استقبال، جیل سے رہائی پانے والی دونوں بہنوں پر گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر جذبات کا اظہار راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر سیاسی گہما گہمی اور ہلچل دیکھنے […]