Roze News

امریکا نے ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی

ایرانی دعوے کی تردید

سینٹکام نے خلیج فارس میں امریکی ایف 16 جنگی طیارے کو نقصان پہنچنے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جمعے کے روز کسی امریکی ایف 16 طیارے پر حملہ نہیں کیا۔ امریکی فوج کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی جنگی […]

چونیاں؛ فصل میں داخل ہونے والی بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں

بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی

چونیاں میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں مبینہ طور پر فصل میں داخل ہونے پر ایک بے زبان بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔چونیاں کے علاقے کوٹ گاما میں راستے سے گزرتے ہوئے ایک بھینس مبینہ طور پر محمد خوشی کی فصل میں داخل ہوگئی۔ جس پر بھینس کے مالک محمد […]

پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 200 مسلم اور 20 اقلیتی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

پنجاب دھی رانی پروگرام

صوبائی حکومت کے ’’پنجاب دھی رانی‘‘ پروگرام کے تحت شیخوپورہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی جس میں 200 مسلم اور 20 اقلیتی جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شیخوپورہ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کےتحت اجتماعی شادیوں کی تقریب میں صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سہیل شوکت بٹ نےبطور مہمان خصوصی […]

مکہ مکرمہ ریجن میں فضائی خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کیلئے ہنگامی انتباہ جاری

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ ریجن میں فضائی خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کیلیے ہنگامی انتباہ جاری کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ ریجن کو فضائی حملے کے ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ شہری پرسکون رہیں اور گھروں کے […]

ایران تنازع کے باعث معاشی مشکلات بڑھ گئیں، مستقبل میں اسکے اثرات انتہائی تباہ کن ہو سکتے ہیں: ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے باعث عالمی معیشت پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جبکہ جنگ بندی اور امن معاہدہ عالمی مالیاتی بحران کے اثرات کم کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ترک نشریاتی ادارے کو ہفتے کے روز انٹرویو دیتے ہوئے […]

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور جوہری شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

قطر اور جرمنی

قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ جامع حفاظتی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور اپنے جوہری پروگرام کے پُرامن مقاصد کو یقینی بنانے کے لیے ایجنسی کے ساتھ مکمل تعاون دوبارہ شروع کرے۔ […]

ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو مستقبل کا احمق، برا یا کمزور امریکی صدر بھی ختم نہ کر سکے، ٹرمپ

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری ہے تاہم واشنگٹن ایسا طویل المدتی معاہدہ چاہتا ہے جو مستقبل میں آنے والا کوئی امریکی صدر بھی ختم نہ کرسکے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے […]

مسجد کے چندہ بکس میں 18 کروڑ کے عطیات جمع

چندہ بکس

ڈھاکا: بنگلادیش کے ضلع کشور گنج کی تاریخی ‘پاگلا مسجد’ کے چندہ بکس سے 18 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 517 ٹکہ کے عطیات جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے گننے میں تقریباً 15 گھنٹے کا وقت لگا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی ’پاگلا مسجد‘ کے 15 چندہ بکس چار ماہ اور […]