Roze News

تھر خشک سالی امدادی پیکیج پر فوری عمل درآمد کی باضابطہ منظوری دے دی گئی

تھر خشک سالی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھر خشک سالی امدادی پیکیج پر فوری عمل درآمد کی باضابطہ منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت تھرپارکر اور عمرکوٹ کے لیے امدادی پیکیج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی دوست محمد راہمون، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی […]

بارہ مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی

بارہ مئی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ 12 مئی نہیں ہونے دیں گے، بات چیت ہی مسائل کا حل ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ ہمیشہ ہوتے رہنا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ کوئی سڑک بند نہ ہو، کوئی سیاسی جماعت اگر کوئی بات کرنا چاہے تو کرے، افہام و تفہیم […]

پختونخوا میں ترقی کا نیا دور؛ 160 ارب کے ترقیاتی پیکیج سے ابتدائی 10 ارب روپے جاری

ترقیاتی پیکیج

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستیاب دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں خیبر پختونخوا کی نئی حکومت کو 10 ارب روپے جاری کردیے گئے ہیں۔ اس منصوبے […]

 سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان ؛بوری کتنے کی ہوگئی؟

سیمنٹ

حالیہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا، جہاں شمالی علاقوں میں قیمتوں میں کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 19 روپے (1.25 فیصد) کم ہو کر 1 ہزار 569 روپے پر آ گئی، جو گزشتہ ہفتے 1 […]

سرکاری قرضوں میں  ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ

سرکاری قرض

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر ملکی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے اور وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق […]

ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، پاکستان میں خرید و فروخت کا نیا ریٹ سامنے آگیا

ایرانی ریال

ایرانی ریال کی قدر میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، متحدہ عرب امارات کے درہم اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی قیمت میں گزشتہ چند ماہ کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سینٹرل بینک آف ایران (سی بی آئی) نے […]

شناختی کارڈ گم ہونے پر شہریوں کے لیے بڑی سہولت، نادرا کا اہم اعلان

شناختی کارڈ گم

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں میں پائی جانے والی ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کر دی۔نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں نیا کارڈ بنوانے کیلئے ایف آئی آر درج کروانے کی ضرورت نہیں۔ گم یا خراب شدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے […]

ہمارے جدید ہتھیار دشمن کو فیصلہ کُن شکست دینے کی طاقت رکھتے ہیں، خطرات کا مقابلہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائیں گے: ایرانی کمانڈر

ایرانی کمانڈر

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل واحدی اور ایرواسپیس کمانڈر ماجد موسوی نے نئے میزائل سٹی کا دورہ کیا، ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران 2 میزائل ایک ساتھ فائر کرنے والے میزائل لانچر کی بھی نمائش کی گئی۔ ایرانی جنرل موسوی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر […]

  سونا2027 میں کتنا مہنگا یا سستا ہوگا؟ اہم  پیشگوئیاں سامنے آگئیں

سونا

سونے کی 2027 میں قیمت کہاں تک جائے گی؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا خریدنے اور فروخت کرنے والوں کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے، اس حوالے سے عالمی بینک اور دیگر بڑے مالیاتی اداروں کی پیش گوئیاں بھی سامنے آگئی ہیں۔ رواں سال کے آخری […]

امریکا نے ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی

ایرانی دعوے کی تردید

سینٹکام نے خلیج فارس میں امریکی ایف 16 جنگی طیارے کو نقصان پہنچنے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جمعے کے روز کسی امریکی ایف 16 طیارے پر حملہ نہیں کیا۔ امریکی فوج کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی جنگی […]