پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔ اسی […]
نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد، تعیناتی کے لیے نام سینیٹ کو ارسال

امریکا نے پاکستان میں نئی سفیر کی تعیناتی کے لیے نیٹلی بیکر کو نامزد کردیا۔وائٹ ہاؤس کےمطابق نیٹلی بیکرکی بطور امریکی سفیر پاکستان تعیناتی کی نامزدگی سینیٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔نیٹلی بیکر امریکی فارن سروس میں منسٹرکونسلر کے عہدے پرفائز ہیں،وہ جنوری 2025 سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور کےطور پرفرائض انجام دے رہی […]
غزہ میں سیلابی صورتحال پر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کا اسرائیل سے فوری اقدامات کا مطالبہ

غزہ میں شدید بارشوں اور سیلاب نے انسانی بحران مزید سنگین کردیا،ٹرمپ کے بورڈ آف پیس نے اسرائیل سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ بورڈ آف پیس کےمطابق سردیوں اورسیلاب سےنمٹنے کےلیےاسرائیلی اقدامات ناکافی ہیں جبکہ پیشگی تیاری بھی نہیں کی گئی،شدید بارشوں کے باعث ہزاروں خیمے بہہ گئےجبکہ کم از کم پانچ افراد جاں […]
سانحہ جوناگڑھ 1947ء – پاکستان سے قانونی الحاق کے باوجود بھارت کا فوجی قبضہ، 79 برس بعد بھی پاکستان انصاف کا منتظر

ویب ڈیسک: ریاست جوناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بعد ازاں بھارتی فوجی قبضے کو 79 برس گزر گئے، تاہم یہ معاملہ آج بھی تقسیمِ ہند کے حل طلب تنازعات میں شامل ہے۔ جوناگڑھ میں 9 نومبر کو یومِ آزادی (مکتی دیوس) منایا جاتا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق 1947ء میں نوابِ جوناگڑھ نے قانونی […]
عمران خان سے ملاقاتیں بحال ہوتیں تو آج حالات اتنے خراب نہ ہوتے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آخری ملاقات کو ایک سال سے زائد وقت گزر چکا، ملاقاتیں بحال ہوتیں توآج حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ آج ملاقاتوں کا دن ہے آج ہی ملاقات کروا دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی […]
تنازع کشمیر حل کیے بغیر خطے میں بداعتمادی ختم نہیں ہوگی،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خطے میں امن چاہیے تو مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا۔ سفارتکاری اور مذاکرات کے راستے بھی بند نہیں ہونے چاہیں۔ مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واضح کیا […]
ایرانی سپریم لیڈر کی امریکا کیساتھ ’’نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی صورتحال ختم کرنے کی ہدایت

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ جاری ’’نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی صورتحال ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق سپریم لیڈر نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ باوقار انداز میں مذاکرات کے ذریعے […]
کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں؟ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں: مریم نواز

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزام لگانے والے حکومت میں کیوں بیٹھے ہیں، استعفیٰ دے کر گھر کیوں نہیں جاتے۔جہلم میں سکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے الیکشن قریب آ […]
روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے: صدر زیلنسکی

کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ میدانِ جنگ میں یوکرینی فوج کی کامیابیاں اور روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے ہیں۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کے مطابق یوکرینی فوج کی دفاعی کارروائیاں اور روسی اہداف خاص طور پر تیل کی تنصیبات پر طویل فاصلے […]
ممکنہ حملے کا خطرہ، امریکا نے برطانیہ کے دوسرے فوجی اڈے سے بھی طیارے ہٹا دیے

ممکنہ حملے کے خطرے کے پیشِ نظر امریکا نے برطانیہ میں اپنے دوسرے فوجی اڈے سے بھی طیارے منتقل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آر اے ایف ملڈن ہال فوجی اڈے سے امریکی طیارے منتقل کیے گئے۔ اس سےقبل آر اے ایف لیکن ہیتھ سے بھی امریکی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاعات […]