اسکاٹ لینڈ کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

ایڈنبرگ: انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے بعد اسکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ اسکاٹ لینڈ آئی سی سی مقابلوں میں افغان ٹیم کے ساتھ […]
ایل پی جی کی قیمت کا تعین اب اوگرا کی جگہ پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی بجائے پی ایس او اور ایس ایس جی پی ایل کو ایل پی جی سلنڈر گیس قیمت کے تعین کا اختیار دے دیا۔شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک بھر میں اوگرا کی بجائے پاکستان اسٹیٹ آئل اور سوئی سدرن گیس […]
قطری پاکستانی تجویز پر واشنگٹن اور تہران کے درمیان سنجیدہ مذاکرات بحال ہونے کا دعویٰ

قطری پاکستانی تجویز پر امریکا اور ایران کے درمیان سنجیدہ مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔العربیہ نےدعویٰ کیا ہےکہ دونوں ممالک کے درمیان جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت جاری ہے،واشنگٹن نے ایران کو 3 اعشاریہ چھ سات فیصد تک یورینیم افزودگی کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی […]
ایران کا آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک چٹان پر نصب نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی حکام کا الزام ہے کہ ان سسٹمز کو امریکا تیل کی مبینہ اسمگلنگ میں سہولت فراہم کرنے کے لیے استعمال کر رہا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے ڈان کی […]
ایران کا نیا ’ہرُمز‘ میزائل تیار، ریڈار کو خود تلاش کرکے نشانہ بنائے گا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر کے مشیر بریگیڈیئر جنرل علی بلالی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ماہرین نے ’ہرُمز‘ نامی میزائل تیار کیا ہے جو دشمن کے ریڈار سسٹم سے خارج ہونے والے سگنلز کی شناخت کرکے انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق […]
ترکیہ میں اسٹیل فیکٹری میں خوفناک دھماکا، 16 افراد جاں بحق

ترکیہ کے مغربی علاقے میں اسٹیل اور لوہا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں سولہ افراد جان سے گئے جبکہ چودہ زخمی ہوگئے۔ صدرطیب اردوان نےکابینہ اجلاس کے بعد ہلاکتوں کی تصدیق کردی،گورنر آفس کے مطابق دھماکا ساحلی صوبے ازمیر کے ضلع علی آغا میں واقع آئرن اینڈ اسٹیل فیکٹری میں ہوا۔ […]
فضل الرحمان، خاندان کے معاملات سے متعلق نئے سوالات، صاحبزادے کی وزارت کے ٹھیکوں کی تفصیل سامنے آگئی

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور خاندان کے گرد مالی بے ضابطگیوں سے متعلق نئے سوالات اٹھ گئے جب کہ اسعد محمود کے دورِ وزارت میں ڈی آئی خان کی 5 سڑکوں کے منصوبوں کے ٹھیکوں اور ٹھکیداروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق اسعد محمود کے دورِ وزارتِ مواصلات (19 […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی حالت اسپتال منتقل کرنے والی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اور بشریٰ بی بی دونوں کی حالت اسپتال منتقل کرنے والی ہے، ہم نے ان کے خدشات آج عدالت کے سامنے رکھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرسلمان صفدر نے […]
اداروں سے لڑائی کا فائدہ نہیں، پی ٹی آئی جھگڑے ختم کرکے مفاہمت اختیار کرے، شوکت یوسفزئی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اداروں کےساتھ لڑائی کا کوئی فائدہ نہیں، پارٹی لڑائی جھگڑے ختم کرکے مفاہمت کا راستہ اپنائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے قومی ضرورت ہیں، ان کے قیام سے عوام […]
جنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا خاتمہ نہ فوجی طاقت کے ذریعے ممکن ہے اور نہ ہی پابندیوں میں اضافے سے، بلکہ اس کے لیے امریکا کو ایران کے مطالبات اور شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی نے […]