Roze News

امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

خام تیل

واشنگٹن: امریکا اور ایران کشیدگی کم ہونے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خام تیل کی قیمت 92.57 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 86.85 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔ متحدہ عرب امارات کے مربن کروڈ آئل کی […]

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ

بشریٰ بی بی

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں ان کی مؤکلہ کی بینائی متاثر ہوچکی ہے اور آنکھ کا ایک اور آپریشن کرانے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے میں بانی پی ٹی […]

ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری

لاہور:ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں 10 سے 14 نومبر کے دوران بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 10 نومبر سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی سلسلے کے زیر اثر خیبر پختونخوا […]

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کی تو یہ گزشتہ حملوں کے مقابلے میں تقریباً پانچ گنا زیادہ بڑی ہوسکتی ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک جنگ میں مزید شدت پیدا کرنے کے بجائے موجودہ فوجی حکمتِ عملی برقرار […]

امریکا کے سامنے ایران کی سات شرائط ، محسن رضائی نے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

محسن رضائی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے کے لیے تہران کی پیش کردہ سات شرائط تسلیم کرے۔ انہوں نے واشنگٹن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اب ایران کے مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا وقت آگیا ہے۔ محسن […]

ایران سے جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف

ایران سے جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ سے امریکی مفادات کو نقصان پہنچا ہے تاہم انہوں نے تہران پر حملوں کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فوجی کارروائی نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا۔ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ […]