Roze News

ایران کا جنگ کا راستہ اختیار کرنے پر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران

ایران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور اب باری وائٹ ہاؤس کی ہے کہ وہ اپنی راہ کا انتخاب کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا ایران کی جانب سے پیش کی […]

امریکا کا ایران کے مطالبات قبول کرنے سے انکار

مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر مسئلے کا سفارتی حل چاہتے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ سفارتی حل ممکن ہوا تو اس راستے کو ضرور آزمایا جائے گا، ایران کے مطالبات ناقابل قبول ہیں۔ ایران کے بعض مطالبات غیر معقول اور حقیقت سے دور ہیں۔مارکو […]

ایران کے ساحلی شہروں بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں

دھماکوں کی آوازیں

تہران: ایران کے سرکاری خبر رساں اداروں نے ملک کے جنوبی علاقوں کے مقامی رہائشیوں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ بندر عباس کے ساحلی علاقے اور جزیرہ قشم میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے قریب سمجھی جانے والی خبر رساں ایجنسی فارس نے لکھا ہے کہ ان دھماکوں کی […]

آئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں: بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے وفاقی آئینی عدالت کے 5 نومبر کو پشاور ہائیکورٹ میں بعض آئینی درخواستوں پر کارروائی معطل کرنے کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کے فیصلے سے سیاسی شخصیات کے ساتھ عام عوام بھی متاثر ہو رہے ہیں، […]

امریکی صدر ٹرمپ آج قطری وزیرِاعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر کے دفتر کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ آج قطر کے وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے بیان میں اس ملاقات کے ایجنڈے یا زیرِ بحث موضوعات کی کوئی تفصیل نہیں دی گئی، بظاہر یہ ملاقات پہلے سے اعلان کردہ سرکاری دورے یا پروگرام […]

آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ

کارگو جہاز

واشنگٹن: آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی بڑھ گئی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ کیا گیا۔سینٹ کام کے مطابق جہاز نے امریکی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کی، جہاز ایرانی بندرگاہ پر رُکنے کے بعد علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے ایران […]

ڈیموکریٹس کی کنٹرول سنبھالتے ہی ٹرمپ انتظامیہ، کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کی تیاری

تحقیقات

واشنگٹن: وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول سنبھالتے ہی ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں اور بڑی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ڈیموکریٹ رہنماؤں کے مطابق ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک، وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف سٹاف سٹیفن ملر اور بعض بڑی کمپنیوں کو […]

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

علامہ محمد اقبال

پاکستان کا خواب دیکھنے اور ملی شاعری سے اپنی قوم کو بیدار کرنے والے حکیم الامت، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا آج 149 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ، گورنمنٹ کالج لاہور اور پھر برطانیہ و جرمنی سے تعلیم کے مدارج طے […]

غزہ کے ان بچوں کی تصاویر دل دہلا دینے والی ہیں جن کے پاس پناہ کیلئے کوئی جگہ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کوبنیادی انسانی امداد سے محروم رکھنےکے اسرائیلی غیر قانونی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اوربین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں اور فلسطینی عوام کےخلاف جارحیت کی مذمت کرتا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا کہ غزہ کے ان بچوں […]

ایشیا میں توانائی کی منڈیاں کھلتے ہی تیل کی قیمت میں کمی

تیل

سنگاپور: مشرقی ایشیا میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔آج صبح ایشیائی منڈیوں میں برینٹ خام تیل کا ایک بیرل 97 ڈالر 69 سینٹ میں ٹریڈ ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے کہا […]