تربیلا ڈیم پانچویں توسیعی منصوبے کی ٹنل کا تعمیراتی حصہ اچانک منہدم،ایمرجنسی نافذ

ہری پور:تربیلا ڈیم پانچویں توسیعی منصوبے کی ٹنل کا تعمیراتی حصہ اچانک منہدم ہوگیا، حادثے میں ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر وسیم احمد نے کہا کہ ٹنل کا حصہ گرنے کے بعد پانچویں توسیعی منصوبے پر کام فوری طور پر بند کردیا گیا، واقعہ کے بعد منصوبے کے مقام پر ایمرجنسی نافذ کر دی […]
دوروز کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 روز کے وقفے کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 98 ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج فی تولہ […]
جے یو آئی (ف) کی سینیئر قیادت سے منسوب جائیدادوں اور امان اللہ کے مالی معاملات پر تحقیقات تیز، ایف آئی اے کا نیا نوٹس

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے قریبی ساتھی امان اللہ کے مالی معاملات اور جائیدادوں کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) […]
امریکا کا عراق سے ایران کیساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ

بغداد: امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کی پالیسی کے تحت عراق سے ایران کے ساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے الجزیرہ کو انٹرویو میں بتایا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے عراق سے ایران کے ساتھ موجود تمام سرحدی راستے بند کرنے اور صرف […]
اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس برطانیہ میں کینسر سے طویل جنگ لڑنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ شائستہ عباس کے انتقال کی خبر میاں شہباز احمد نے شیئر کی۔ مرحومہ گزشتہ تقریباً 3 سال سے کینسر کی آخری اسٹیج میں مبتلا تھیں اور برطانیہ میں زیرِ علاج تھیں۔ وہ 4 […]
امریکی عوام اسرائیل کو سخت ناپسند کرتے ہیں، ٹرمپ نے انتخابی شکست کی وجہ بتا دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں اپنی جماعت کو ہونے والے نقصان کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام میں اسرائیل کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔ ان کے مطابق ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور اسرائیل مخالف جذبات نے بھی ووٹروں کے انتخابی فیصلوں […]
شیخ حسینہ کی بنگلہ دیش واپسی کی تیاری، نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے جلاوطنی کے تقریباً دو سال بعد وطن واپسی کے لیے نئے پاسپورٹ کے حصول کی درخواست دی ہے۔شیخ حسینہ کو عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد ملک چھوڑنا پڑا تھا، بنگلہ دیشی حکومت ان کی انڈیا سے حوالگی کے […]
ایران نے روس کے ساتھ ریلوے معاہدے کی منظوری دیدی

تہران: ایران نے روس کے ساتھ ریلوے معاہدے کی منظوری دے دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے روس کے ساتھ ’’رشت آستارا‘‘ ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 162 کلومیٹر طویل ریلوے روٹ کے لئے اراضی سروے اور تکنیکی جائزوں کے لئے روسی کمپنی کے […]
امریکی عوام اسرائیلی جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں: عباس عراقچی

تہران: ایرانی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی انتظامیہ کو مسلسل طویل جنگوں میں دھکیل رہا ہے جس سے امریکی عوام تنگ آ چکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تفصیلی انٹرویو نشر ہونے کے چند گھنٹے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس کے […]
ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کا امکان انتہائی کم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع ہونے کے امکان کو انتہائی کم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے بجائے ایک مضبوط معاہدے کو ترجیح دیں گے۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ کا فیصلہ اس بات پر منحصر ہوگا کہ آیا […]