Roze News

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔یونیورسٹی آف فلوریڈا کی الیکشن لیب کےمطابق اب تک پانچ کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امریکی ووٹ ڈال چکے ہیں، جس کے بعد 2022 کے وسط مدتی انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ گزشتہ وسط مدتی انتخابات میں چار کروڑ 59 […]

غیر ملکی سستی اشیا سےمقامی صنعت کو بچانےکیلئےقانون سخت کرنے کی تجویز

ایرانی وفد

اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے قانون میں ترمیم کی تیاری کرلی گئی، غیرملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویزات کےمطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی یقینی بنانے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیےگئے ہیں، ڈیوٹی کی رقم محفوظ رکھنے کےلیےبینک گارنٹی یا نقد رقم […]

فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریزکے فائنل میں سنچری بناکر سعید انورکا ریکارڈ برابرکردیا

فخر زمان

لاہور: پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ اوپننگ بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں فخر زمان نے99 گیندوں پر 127 رنز کی شاندار […]

مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے، شام

شام

شام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کے امکان پر باضابطہ بات چیت شروع ہونے کی تصدیق کردی ہے۔شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے بحرین میں منعقدہ منامہ ڈائیلاگ کے دوران کہا کہ دمشق کی مکہ اتحاد میں شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم شام نے ابھی معاہدے میں شمولیت […]

ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز، دوحہ میں ایرانی وفد کی قطری ثالثوں سے ملاقات

ملاقات

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ نئی جنگ روکنے اور خطےمیں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی گئیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق ایرانی مذاکراتی وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقات کی،جس میں جنگ کے خاتمے اور کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفارتی […]

ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ

ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے جا رہے ہیں، ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ وہ معاہدہ کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں […]

ایران جنگ میں امریکی فوجی اڈوں کو نقصان! تعمیرِ نو پر اربوں ڈالر تک خرچہ پہنچنے کا امکان

نقصان

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے بڑے پیمانے کے نقصان نے واشنگٹن کے لیے اربوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پیدا کردیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی تنصیبات کی تعمیرِ نو پر کم از کم 4 ارب […]

بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

ہلکی برفباری

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع […]

قطر نے پاکستانیوں کے لیے 30 دن کا مفت ویزا آن ارائیول بحال کردیا

مفت ویزا

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے 30 دن تک مفت سیاحتی ویزا آن ارائیول کی سہولت کی تصدیق کردی ہے۔قطر کی وزارتِ داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری زیادہ سے زیادہ 30 دن تک قیام کرسکتے ہیں، تاہم قیام کی مدت ہوٹل کی بکنگ کے دورانیے سے بھی منسلک ہوسکتی ہے۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے […]

پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت

جی 24 گروپ

اسلام آباد: پاکستان نےعالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیرممالک کی آوازمؤثر بنانے کےلیےجی 24 گروپ کی سربراہی سنبھال لی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب جی 24 کے نئے چیئرمین بن گئے ہیں۔اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھاکہ پاکستان عالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیرممالک کی مناسب نمائندگی اورمنصفانہ مالیاتی نظام کے لیے […]