Roze News

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا اسپانسرڈ، افغان طالبان رجیم بھارت کی پراکسی ہے،ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسرڈ ہے۔ افغان طالبان رجیم بھی بھارت کی پراکسی ہے۔ افغانستان کو اب بھی غیر ریاستی عناصر چلارہے ہیں۔رائٹرز کو انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ دہشتگرد تنظیمیں […]

بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر کے پی کے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے شہری بجلی کےبل ادا کریں ایک منٹ بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، بل ادا کرنے کے بعد اگر لوڈشیڈنگ ہوگی تو […]

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت4.4 ، گہرائی105کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور […]

نئی جنگ کی صورت میں امریکی مفادات، تنصیبات اور سازوسامان کو کہیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں: ایرانی فوج

ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ نئی جنگ کی صورت میں تنازع مغربی ایشیا کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے کہا کہ قابل رسائی امریکی مفادات، تنصیبات، سازوسامان کو کہیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی جارحیت دوبارہ ہوئی […]

بھارت میں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا مارچ، نئی دہلی میں سکیورٹی سخت

مارچ

بھارت میں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جمہوریت بچاؤ احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف کانگریس رہنما راہول گاندھی کی قیادت میں نئی دہلی میں احتجاجی مارچ کررہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق احتجاجی ریلی نئی دہلی […]

حکومت کا نیا پیٹرول فارمولا، ریفائنریز اور اربوں ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے خطرے میں پڑگئے

نیا فارمولا

اسلام آباد: حکومت کے نئے پیٹرول فارمولے کے باعث ریفائنریز اور اربوں ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے خطرے میں پڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا اچانک تبدیل کرنے کے فیصلے سے آئل ریفائنریز کو فی لیٹر تقریباً 49 روپے کے نقصان کا خدشہ ہے، جبکہ ریفائنریز […]

پہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفی 

طاہر اشرفی

چیرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی  نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کا فون سنیں، ایسی کمیٹی بنائیں جو وزارت کے برابر ہو، انہیں اس کا چیئرمین بنا دیں، انہیں جہاز استعمال کرنے کی اجازت دے دیں، ریاست میں مولانا کو کچھ حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، مولانا کو پہلے صدارت […]

ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری

نیا فارمولا

اسلام آباد: ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، نئے طریقہ کار کا اطلاق آئندہ 30 روز کے لیے ہوگا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا۔پیٹرول کی درآمدی قیمت کا تعین پی ایس […]

ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار نے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔وال سٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ ایرانی حملوں میں ابتدائی 2 ہفتوں میں 119عمارتیں […]

سلمان خان اور سنجے دت کا فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان

کھل نائیک ریٹرنز

بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز سلمان خان اور سنجے دت ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں،دونوں اداکاروں کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں اسکرین شیئر کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔یہ فلم 1993 میں ریلیز ہونے والی سنجے دت کی مشہور فلم ’کھل نائیک‘ کا سیکوئل ہے، جس […]