بھارت میری ماں ہے تو پاکستان ماں کی بہن ہے،سنی دیول
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے پاکستان سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلق کا ذکر کیا ہے۔ سنی دیول جو اپنے حب الوطنی پر مبنی کرداروں اور متعدد فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں، تاہم دونوں ممالک […]
اوپو کا طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون پیش، فیچرز اور قیمت بھی سامنے آگئی
موبائل کے شوقین افراد کےلئے اچھی خبر آ گئی ،اوپو نے چین میں اپنا نیا مڈ رینج اسمارٹ فون ‘اے 7 پرو میکس’ متعارف کرا دیا ہے، جس کی سب سے نمایاں خصوصیت 10000 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری ہے، جبکہ […]
چین نے امریکی تجارتی پابندیوں پرجوابی اقدامات کا اعلان کردیا

چین نے ملکی مفادات کے مدنظرجوابی قدم اٹھایا ہے، چینی وزارتِ تجارت چین نے امریکا کی جانب سےتجارتی پابندیوں کے ردِعمل میں واشنگٹن کےخلاف جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق چین نےامریکی ڈرونز کی برآمدات اورپرزوں پرپابندیاں عائد کی ہیں،چین کے جوابی اقدامات میں چھ امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنا بھی […]
اسلام آباد، کےپی، آزاد کشمیر، پنجاب اورسندھ میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنےکا امکان

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا گیارہواں اجلاس ہوا جس دوران ملک بھر میں مون سون کی صورتحال، دریاؤں کے بہاؤ اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے کمیٹی کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے این […]
امریکی صدر ٹرمپ کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، تحقیقات شروع
امریکا کے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والے ایک ملٹری ہیلی کاپٹر اور ایک تجارتی مسافر طیارے کے درمیان سیکیورٹی کے ایک واقعے کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتنے سال مکمل ہوگئے؟اہم خبر سامنے آگئی
عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید […]
روس میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع قانون منظور، صدر پوتن نے دستخط کر دیے

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت پہلی مرتبہ روس میں ڈیجیٹل کرنسیوں (کرپٹو کرنسی) اور ڈیجیٹل مالیاتی حقوق کے استعمال اور کاروبار کے لیے جامع قانونی فریم ورک متعارف کرا دیا گیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق کرپٹو ایکسچینجز، ڈیجیٹل ڈپازٹریز اور دیگر متعلقہ اداروں […]
ایران سے جنگ میں امریکا کے 80 فیصد دفاعی میزائل ختم ہو گئے: رپورٹ

ایران سے جنگ میں امریکا کے اہم فضائی دفاعی نظاموں کے 80 فیصد میزائل ختم ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس معاملے سے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک امریکی فوج اپنے تھاڈ دفاعی نظام کے 80 فیصد اور پیٹریاٹ نظام کے تقریباً نصف انٹرسیپٹرز استعمال کر چکی […]
لکی مروت: گھر میں دورانِ جھگڑا دستی بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک مرد، اس کی بھابھی اور بھتیجا شامل ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا […]
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ عید میلاد النبی ﷺ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے جب کہ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق اپنے […]