بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی
افغان بچے کو فوری طور پر فرنٹیئر کور اسپتال حیات آباد منتقل کیا گیا جہاں علاج سے بچے کی جان خطرے سے باہر آگئی طورخم بارڈر پر انتہائی بیمار نومولود بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی، یہاں فوری علاج سے بچے کی جان بچ گئی۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر […]