Roze News

لکی مروت: گھر میں دورانِ جھگڑا دستی بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔

مرنے والوں میں ایک مرد، اس کی بھابھی اور بھتیجا شامل ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔