پاکستان میں سونا پھرمہنگا، نئی قیمت کیا؟ جانیے

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سےدنیا بھرکی گولڈ مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی،پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10000 روپےمہنگا ہوکر437936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھکر 375459 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 273 […]
ریسلنگ کی دنیا پر راج کرنے والے پہلوان بروک لیسنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
26 سال سے کُشتی (ریسلنگ) بالخصوص ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں راج کرنے اور متعدد مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والے عالمی شہرت یافتہ پہلوان بروک لیسنر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بروک لیسنر نے نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم پلہ ریسلر اوبا فیمی کے ہاتھوں سال کے دوسرے سب سے […]
ایران اور پاکستان کے تعلقات ایران کی دماوند اور پاکستان کی کے ٹو چوٹیوں جیسے بلند ہیں: ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات ایران کی دماوند اور پاکستان کی کے ٹو چوٹیوں جیسے بلند ہیں۔ اپنے بیان میں رضا امیری مقدم کا کہنا تھاکہ ایران پاکستان تاریخی تعلقات آزمائشوں کے دور میں بھی مضبوطی سے قائم رہے، صدیوں پر محیط مشترکہ تاریخ، […]
پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا
معیشت بچانی ہے تو کسی کی ناراضی کی پرواہ نہیں !پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیر تجارت جام کمال کا […]
ایئرکنڈیشن صحیح نہیں چل رہا، سہیل آفریدی کے ماتھے پر پسینہ آنے کی وجہ سے الیکٹریشن کو نوکری سے فارغ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے نشتر ہال میں ایک تقریب کے دوران گرمی محسوس کرنے اور ماتھے پر پسینہ آنے کے بعد تین سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کر دی گئی۔ تقریب پاکستان تحریک انصاف کی ٹریڈ یونین کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق نشتر ہال کی بکنگ کے […]
بیٹی کی جنک فوڈ کی عادت چھڑانے کے لیے باپ نے جعلی الٹراساؤنڈ کر ڈالا، پھر کیا ہوا؟
ایک باپ کی جانب سے اپنی کم عمر بیٹی کی جنک فوڈ کھانے کی عادت چھڑانے کے لیے اختیار کیا گیا انوکھا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو چینی والد کی ہے جو اپنی بیٹی کی جنک فوڈ کھانے کی عادت سے پریشان ہو کر ایک دلچسپ طریقہ اختیار کرتے ہیں دراصل […]
پاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات نے جولائی 2026 کےتجارتی اعداد و شمارجاری کردیئے ،نئےمالی سال کے پہلے ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں31.09 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی2026 میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات 9.54 فیصد بڑھ گئیں،پاکستان کی برآمدات جولائی 2026میں 2 ارب 93 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں،جون 2026 میں برآمدات کا حجم 2 […]
’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘منصوبہ؛اعدادوشمارجاری کردیئے گئے

اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کے تحت مستحق خاندانوں کو چھت کی فراہمی کیلئے اربوں روپےخرچ کرنے کے اعدادوشمار جاری کردیئے گئے۔ پنجاب میں اپنی چھت اپناگھرپروگرام کے تحت مجموعی طور پر 231 ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کئے گئے ہیں،پروگرام کے تحت ایک لاکھ 8 ہزار 977 گھر مکمل کیے جا چکے […]
ایران امریکا جنگ سے تیل کمپنیوں کو حاصل ہونیوالے فائدے سے ٹرمپ شدید پریشان

تیل کمپنیاں امریکا ایران جنگ سے بڑا منافع کما رہی ہیں اور یہ بات صدر ٹرمپ کے لیے سیاسی درد سر ثابت ہونے لگی ہے۔ پیر کو اوول آفس میں بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے آئل کمپنیز کے بارے میں کہا یہ لوگ بہت پیسہ بنا رہے ہیں اور مجھے یہ اچھا نہیں لگ رہا، […]
یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع
متحدہ عرب امارات نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کردیا۔ اس اقدام سے گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اس پیشرفت کی تصدیق سفری صنعت سے وابستہ نمائندوں اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات […]