ایران کا سفر نہ کریں، جو وہاں ہیں فوری نکل جائیں،بھارتی شہریوں کو ہدایات جاری

اسلامی جمہوریہ ایران میں بھارتی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کیلئے اپنی سفری ہدایات ( ٹریول ایڈوائزری) کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے بھارتی شہری فی الحال ایران کا سفر کرنے سے پرہیز کریں۔ سفارتخانہ کی طرف سے جاری ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ خطہ میں حالیہ واقعات کو دیکھتے ہوئے تمام بھارتی شہریوں کو ایران کا سفر کرنے سے بچنے کے […]
تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کامزید کئی ہفتوں تک علاج جاری رہنے کا امکان

تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ڈاکٹر ماہ نور کاہسپتال میں مزید کئی ہفتوں تک علاج جاری رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے،آنکھوں کے بیرونی حصے،ہونٹ اور ناک پر گہرے زخم ہیں،ڈاکٹرز نے گزشتہ روز ڈاکٹر ماہ نور کے ہونٹوں کی فلنگ کی ہے،ڈاکٹر ماہ نور […]
جی بی الیکشن میں بڑا سرپرائز! پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت بن گئی، وزیراعظم نے مبارکباد دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے اور اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں صدر آصف علی […]
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 […]
کرکٹر شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم سے مستقل طور پر باہر، پی سی بی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ سیٹ اپ سے باہر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آئندہ ٹیسٹ کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گے، تاہم وائٹ بال کرکٹ میں ان […]
سرحدی سناٹا ٹوٹ گیا! افغان مہاجرین کے خلاف بڑا آپریشن، درجنوں گرفتار

خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت گزشتہ رات مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق لنڈی کوتل کے زکریا مسجد مارکیٹ اور وصیف چوک میں مقامی پولیس نے دکانداری کرنے والے افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 […]
گلگت بلتستان انتخابات متنازع بن گئے؟ جے یو آئی (ف) نے شفافیت پر سوال اٹھا دیا

گلگت بلتستان، جمعیت علماء اسلام (ف) نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے ابتدائی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 45 سے متعلق سامنے آنے والے تحفظات انتخابی […]
عالمی منڈی میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ جانئے

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل (ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ) کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد یہ 93 […]
مزید بارشیں!گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمالی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں 10 جون تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ […]
گلگت بلتستان الیکشن ،انتظار ختم !بالآخر پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے […]