یہ تو پھر ہونا ہی تھا !پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ، پی پی حکومت کو کابینہ میں 60 فیصد جبکہ ن لیگ کو 40 فیصد حصہ ملے گا، وزیر اعلٰی پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت میں اتحادی پیپلزپارٹی اور ن لیگ گلگت بلتستان میں بھی اتحادی بنیں […]
پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں پر گمرہ کن الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ سہیل افریدی کو اگلی سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں اداروں پر گمراہ کن الزامات کے درج مقدمہ کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر وزیر اعلی کے پی کے […]
ایران ,اسرائیل حملے، ’’موجودہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے ،کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں‘‘چینی وزارت خارجہ کا مؤقف بھی آگیا

اپریل کے بعد پہلی بار ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کے تبادلے پر چین نے ’’گہری تشویش‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی پر عملدرآمد اور سفارتی عمل جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی ‘‘کے حوالے سے’’ بی بی سی‘‘ نے بتایاکہ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے […]
شی جن پنگ کا شمالی کوریا میں پرتپاک استقبال، ناقابلِ شکست دوستی کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے پیر کے روز پیانگ یانگ پہنچنے پر شمالی کوریا کے ساتھ ’ناقابلِ شکست دوستی‘ کو سراہا۔ یہ ان کا رواں سال کا پہلا بیرونی دورہ ہے، جو انہوں نے بیجنگ میں ایک کے بعد ایک سربراہی ملاقاتوں کی میزبانی کے بعد کیا۔ چین، جو واشنگٹن کا اہم جغرافیائی […]
عراق میں بس کو حادثہ اور آتشزدگی، 21 افراد ہلاک زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور وہ شدید جھلس گئے ہیں

عراق کے جنوبی شہر نصیریا کے قریب ایک مسافر بس کے اُلٹنے اور اُس میں آگ لگنے سے کم از کم 21 عراقی ہلاک اور 19 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور نے نصیریا کے قریب ایک ہائی وے […]
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس نیا رخ اختیار کرگیا

ایم پی اے ثاقب چڈھر نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف امانت میں خیانت کرنے پر تھانہ بھوآنہ چنیوٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے محمد ثاقب خان چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کا تنازع اب تھانے پہنچ گیا، ایم پی اے […]
اہم ترین شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، بس کے پرخچے اڑ گئے،امدادی ٹیمیں روانہ

دبئی میں ٹریفک حادثہ؛ ٹرک سے منی بس کی ٹکر، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک، غفلت اور تیز رفتاری کے باعث منی بس کھڑے ٹرک کے پچھلے حصے سے انتہائی زور دار طریقے سے جا ٹکرائی جس سے بس کے پرخچے اڑ گئے دبئی کی اہم ترین شاہراہ امارات […]
یہ لوگ عمران خان کو نہیں توڑ سکتے، حکومت تو یہ سوچنا ہی چھوڑ دے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اگر 6 ماہ مزید بھی عمران خان کی ملاقاتیں نہ کروائیں تو وہ نہیں ٹوٹے گا، یہ بات اپنے ذہن سے نکال دیں کہ وہ ایسی چیزوں سے ڈر جائے گا؛ تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماء کی میڈیا سے گفتگو تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ یہ […]
کوئٹہ؛گھر میں فائرنگ،ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

بلوچستان کے دارلالحکومت کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرتے ہوئے بیوی اور4 بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ وحدت کالونی کے قریب پیش آیا،وحدت کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ اور 4 کمسن بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ جاں […]
طالبلعموں سے متاثر ہوکر یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنیوالی خاتون نے خود پڑھ کر ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا
یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنے والی ایک خاتون انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے ایک سال تک خود پڑھائی کرکے ماسٹر پروگرام میں جگہ کو یقینی بنایا۔ 33 سالی لی جیا کا تعلق چین کے صوبے سیچوان کے علاقے چینگڈو سے ہے اور وہ چینگڈو یونیورسٹی آف […]