اسرائیل امریکی اجازت کے بغیر کوئی حرکت نہیں کرسکتا، جو کچھ ہوا اسکا ذمہ دار امریکا : ایران

تہران :ایران کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی قسم کی مس کیلکولیشن کا شکار نہیں ہوناچاہیے، امن و استحکام کا راستہ داخلی محاذ کی مضبوطی اور جدوجہد سے ہو کر گزرتا ہے۔ابراہیم رضائی نے کہا کہ آپ دشمن کو فیصلہ کن جواب دینے […]
راولا کوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کی فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 4 اہلکار شہید
راولاکوٹ:آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے 4 اہلکار شہید اور 20 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شرپسند عناصر کی جانب سے قانون […]
گلگت بلتستان انتخابات، پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتیجہ

گلگت:گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں نے 7، مسلم لیگ (ن) نے 3 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر کامیابی […]
ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب
نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو واضح اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکا شریک نہیں ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس […]
ایران پر اسرائیلی فضائیہ کے جوابی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں
تہران :گزشتہ روز ایرانی حملوں کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں کے بعد تہران، تبریز اور اصفہان میں زور دار دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئیں۔غیر ملکی اور مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ایک کے بعد ایک دھماکے سنے گئے جس کے بعد شہری […]
تہران پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل کے نیواتیم اور تل نوف فضائی اڈوں پر میزائل داغ دیئے
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے دو اہم فضائی اڈوں، نیواتیم اور تل نوف کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں واقع متعدد ریڈار تنصیبات پر حملوں کے […]