امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی، روس نے پاکستان کی حمایت کر دی

پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خورئیوف نے ایران، امریکہ تنازع کے دوران پاکستان کے ثالثی کے کردار کی حمایت کر دی،روسی سفیر کہتے ہیں کہ ہم اس تنازعہ کے پرامن حل میں دیگر اقدامات کی بھی حمایت کریں گے جو کہ واشنگٹن اور تہران دونوں کے تحفظات کو حل کر سکے ۔ منگل کے […]
روس نے ایران کو جدید اینٹی جیمنگ ڈرونز دینے کی پیشکش کی، برطانوی میڈیا

ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی جنہیں الیکٹرانک جیمنگ کے ذریعے ناکارہ بنانا انتہائی مشکل ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ڈرون آپٹک فائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے کنٹرول کیے جاتے ہیں جس کے باعث روایتی الیکٹرانک مداخلت ان پر اثر انداز نہیں […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے 25ویں سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ‘بے مثال سطح’ پر قرار دیا ہے۔ پیوٹن کا یہ دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے ٹھیک 4 دن بعد ہورہا ہے۔ ماہرین کے مطابق چند ہی دنوں میں دنیا […]
اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ متوقع

ملک میں آئندہ پانچ سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 2.28ملین میٹرک ٹن کااضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری مالی سال 26-2025 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قومی کھپت کا تخمینہ 18.64 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ مالی سال 30-2029میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب 20.92 ملین میٹرک ٹن تک بڑھنےکا امکان ہے […]
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟

کئی بار ذہنی آزمائش کے معمے دیکھنے میں کافی آسان ہوتے ہیں مگر ایسا ہوتا نہیں۔ اوپر جو معمہ آپ دیکھ رہے ہیں اسے حل کرنے کے لیے تجزیہ کرنے کی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس طرح کے معمے حل کرنے کے لیے معمول سے ہٹ کر سوچنے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہوتی […]
آٹھ بچوں کا باپ جو دوسروں کی خاطر ہنس کر گولی کھا گیا: سان ڈیاگو مسجد کے ہیرو گارڈ کی داستانِ شجاعت
آٹھ بچوں کا باپ جو دوسروں کی خاطر ہنس کر گولی کھا گیا: سان ڈیاگو مسجد کے ہیرو گارڈ کی داستانِ شجاعت ایک ایسے شخص کی کہانی جس نے دوسروں کے بچوں کو گلے لگانے کا موقع دینے کے لیے اپنی جان قربان کر دی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی مسجد […]
سعودی عرب: حج ایام میں موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے سی ای او ڈاکٹر ایمن غلام کا کہنا ہے کہ رواں برس حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر ایمن غلام نے ایام حج کے میں موسمیاتی حالات کے حوالے سے بتایا کہ یکم ذو الحجہ […]
بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدود میں پابندی میں توسیع کر دی گئی

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 جون تک توسیع کر دی۔ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر عائد فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بھارتی سول اور فوجی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود بدستور بند رہیں گی۔ […]
ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط رییٹل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 14مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط رییٹل قیمت […]
فیصلے سے بہت زیادہ مطمئن ہیں، والدہ ثناء یوسف

ثناء یوسف قتل کیس میں عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ فیصلے کے بعد ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثناء یوسف کی والدہ نے کہا کہ وہ عدالتی فیصلے سے “بہت زیادہ مطمئن” ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء اور دیگر افراد نے اس مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دیا۔ […]