موسم میں بڑی تبدیلی، ملک میں مغربی ہوائیں داخل، آج سے بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے باعث آج سے 23 مئی تک مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور سورج بدستور اپنی پوری آب و تاب کے […]
رواں برس خطبہ حج مسجد نبویؐ کے امام وخطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے

ادارہ امور حرمین شریفین نے اعلان کیا ہےکہ مسجد نبوی ﷺ کے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی منگل 26 مئی 9 ذی الحج 1447 ہجری کو عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیں گے۔خطبہ حج کو حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ کا مرکزی حصہ تصور کیا جاتا ہے جسے پوری دنیا […]
ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، جبکہ دیگر دفعات کے تحت 10 سال […]
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی ممکنہ وجہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک اسرائیلی صحافی باراک رویڈ (Barak Ravid) نے امریکی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودیہ، قطر اور امارات نے امریکا سے کہا کہ ایران پر حملہ […]
ایران کو یورینیئم افزودگی کا پورا حق حاصل: روس کھل کر سامنے آگیا، امریکا کو پسپائی سامنا

ماسکو:روس نے کہا ہے کہ ایران کو پُرامن مقاصد کے لیے یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انھوں نے یاد دلایا کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کا رکن ہے اس لیے […]
بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو اس کا جغرافیہ بدل کر تاریخ کا حصہ بنادیں گے: پاکستان

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر بھارت نے دوبارہ للکارا تو بھارت کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے۔پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو جو پہلے […]
ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روک دیا، ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی درخواست پر ایران پر آج ہونے والا مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ حملہ آج کیا جانا تھا جس کے لیے تمام تر فوجی تیاریاں مکمل تھیں۔ امریکی صدر […]
ریلیف اور ترقی کے باوجود JAAC کا احتجاج: آزاد کشمیر میں انتشار کی سیاست

مظفر آباد:آزاد جموں و کشمیر میں جب عوامی مطالبات پر عملدرآمد شروع ہو چکا، ریلیف فراہم کیا جا چکا اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں، تو 9 جون کی ہڑتال کی کال سنجیدہ سوالات جنم دیتی ہے۔ اب احتجاج عوامی حقوق کی جدوجہد کم اور سیاسی دباؤ، ذاتی مفادات اور انتخابی […]
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے نہیں روکا جا سکتا۔پاک فوج […]