تازہ ترین موسم

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں! محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک پنجاب اور بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ رات سے لاہور اور دیگر شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بادل جم کر برسے، اور شہر کے مختلف علاقوں جیسے شملہ پہاڑی، مال روڈ، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، سول سیکرٹریٹ، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آج رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس پیش گوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین موسم

گئی سردی پھر لوٹ آئی! بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے، اور رمضان میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، میانوالی، سرگودھا، مریدکے، پنڈی بھٹیاں، تلہ گنگ، لالہ موسی، کھاریاں، خانقاہ ڈوگراں، گوجرانوالہ، نارووال، نوشہرہ ورکاں، شکرگڑھ، نورکوٹ، کرتارپور اور دیگر شہروں میں […]

Read More
تازہ ترین موسم

بارشیں ہی بارشیں! آخر کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے جو 12 مارچ تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور بعض دیگر حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری […]

Read More
تازہ ترین موسم

آج سے 12 مارچ تک گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رات کے اوقات میں مزید بارش ہو سکتی ہے اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، جس سے شہریوں کو موسم کی خنکی اور تازگی محسوس ہوگی۔ […]

Read More
موسم

گرمی یا بارش؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف حصوں میں موسم کے حوالے سے نئی پیشگوئی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق آئندہ دنوں میں بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً ٹھنڈا رہنے جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے رواں ماہ سندھ کے بعض علاقوں میں ممکنہ ہیٹ ویو […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، میدانی علاقوں میں شدید گرمی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 7 سے 11 مارچ کے دوران بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک اور درجہ […]

Read More
موسم

بارش کا انتظار ختم؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں فروری کے آخری اور مارچ کے ابتدائی دنوں میں بارشوں کے امکان کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے کراچی کے مضافاتی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے، تاہم شہر میں بارش […]

Read More
تازہ ترین موسم

مارچ، اپریل، مئی میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات پاکستان نے مارچ، اپریل اور مئی کے لیے موسمی پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے،گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت میں زیادہ اضافہ متوقع ہے،زیادہ درجہ حرارت کے باعث ربیع فصلوں کا […]

Read More