ملک میں مغربی موسمی سسٹم داخل، مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی توقع ہے
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری شروع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے […]