ویمنز ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو 248 رنز کا ہدف
کولمبو: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ہندوستانی اوپننگ بلے بازوں پرتیکا راول اور اسمرتی مندھانا نے بالترتیب 31 اور 23 رنز بنائے جبکہ ہرلین دیول نے 46 رنز کی اننگز کھیلی جس سے ان کی ٹیم 247 رنز تک […]